پیر , اکتوبر 27 2025

تفریح

نومی انصاری اور انوشے اشرف کا شادی کا منصوبہ ادھورا رہ گیا؟

پاکستان فیشن انڈسٹری سے وابستہ مشہور ڈیزائنر نومی انصاری نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے اور میزبان انوشے اشرف نے ایک بار ایک دوسرے سے شادی کی منصوبہ بندی کر لی تھی لیکن یہ منصوبہ تَکمِیل کو نہ پہنچ سکا۔ انہوں نے حال ہی میں اداکار و میزبان احمد …

Read More »

پی ٹی وی میں کم ریٹنگ کے حامل 25 پروگرام بند کرنے کا فیصلہ

وزارت اطلاعات و نشریات نے پاکستان ٹیلی ویژن میں جامع اصلاحات کا فیصلہ کرتے ہوئے کم ریٹنگ کے حامل 25 پروگراموں کو بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ نے پاکستان ٹیلی ویژن میں جامع اصلاحات کا آغاز کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی وی …

Read More »

پاکستان میں طاقتور لوگوں کیلئے کوئی قانون نہیں، آمنہ الیاس

پاکستانی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ماڈل آمنہ الیاس نے کہا ہے کہ پاکستان میں صرف غریب عوام کے لیے قانون ہے، طاقتور لوگوں کیلئے کوئی قانون نہیں۔ گزشتہ روز 23 اگست کو اداکار عفان وحید اور آمنہ الیاس کی رومانوی کامیڈی فلم ‘مستانی’ ملک بھر کے سینما …

Read More »

خواتین پر تشدد کرنیوالے مردوں کیخلاف سخت کارروائی کا مطالبہ

پاکستانی ٹی وی ڈراموں کی معروف اداکارہ بشریٰ انصاری نے خواتین پر  تشدد کرنے والے مردوں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کردیا۔  بشریٰ انصاری نے پاکستان اور بھارت میں خواتین پر تشدد، زیادتی اور ان کے قتل کے خلاف آواز بلند کردی۔ View this post on Instagram A post …

Read More »

مہربانو ایک بار پھر اپنی ڈانس ویڈیو پر تنقید کا شکار

اداکاری کے مقابلے اپنی ڈانس ویڈیوز کی وجہ سے خبروں میں رہنے والی اداکارہ، ماڈل و ڈانسر مہربانو کو ایک بار پھر اپنی نئی ڈانس ویڈیو پر تنقید کا سامنا ہے۔ مہربانو انسٹاگرام پر مختلف بھارتی اور مغربی گانوں سمیت پاکستانی گانوں پر ڈانس ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں، جن …

Read More »

شیخہ مہرہ کا والد کے ہمراہ جذباتی تصویر اور پیغام شیئر

متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور وزیرِ اعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم کی صاحبزادی شیخہ مہرہ المکتوم نے والد کے ہمراہ جذباتی تصویر شیئر کر دی۔ شہزادی شیخہ مہرہ المکتوم نے اپنے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن انسٹاگرام کے اکاؤنٹ پر نئی پوسٹ شیئر کی ہے۔ اس پوسٹ میں شہزادی …

Read More »

سہارا دینے والا ہر مرد اچھا نہیں ہوتا: نمرہ خان

اداکارہ نمرہ خان نے کہا ہے کہ نوجوان لڑکیوں کو یہ سمجھنا ہوگا کہ سہارا دینے والا یا برے وقت میں کاندھا دینے والا ہر مرد اچھا نہیں ہوتا۔ نمرہ خان نے حال ہی میں مزاحیہ پروگرام مذاق رات میں شرکت کی، جہاں انہوں نے مختلف معاملات پر کھل کر بات کی۔ …

Read More »

فیروز خان کی اہلیہ کے ہمراہ رومانٹک ویڈیو شیئر

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار، گلوکار و یوٹیوبر فیروز خان نے نئی پوسٹ شیئر کی ہے۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن انسٹاگرام پر اداکار فیروز خان کی دوسری اہلیہ، نفسیاتی امراض کی ڈاکٹر، زینب کی جانب سے شوہر کے ہمراہ رومانٹک ویڈیو شیئر کی گئی ہے۔ اس ویڈیو کو …

Read More »

علی ظفر نے ایک اور سریلی آواز کی حامل گلوکارہ متعارف کرادی

عمر کوٹ کی رہائشی گلوکارہ نرملا کا گیت ریلیز گلوکارعلی ظفر نے ایک اور سریلی آواز کی حامل گلوکارہ متعارف کرادی، عمر کوٹ کی رہائشی گلوکارہ نرملا کا گیت ریلیز، پہلا اے آئی میوزک ویڈیو بھی بنادیا ۔ بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار علی ظفر نے سندھ کے دور …

Read More »

حرا مانی کی ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین کا ملا جلا ردعمل

پاکستانی اداکارہ حرا مانی کی انسٹاگرام ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ملا جلا ردعمل دیا جا رہا ہے، اداکارہ ساڑھی پہنے قراقرم ہائی وے پر پاسو کونز پر موجود تھیں۔ انسٹاگرام پر اداکارہ کی جانب سے ویڈیو اپلوڈ کی گئی تھی، جس میں وہ گلابی رنگ کی …

Read More »