منگل , اکتوبر 28 2025

تفریح

صبور علی اور مریم نفیس کی گود بھرائی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے معروف اداکار علی انصاری اور صبور علی کے ہاں جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے۔  سوشل میڈیا پر صبور علی کی گود بھرائی کی ایک ویڈیو لیک ہو گئی، جو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ ویڈیو میں اس جوڑی کو خوشگوار موڈ میں پھولوں …

Read More »

علیزے شاہ کو ایک بار پھر بولڈ ویڈیوز پر تنقید کا سامنا

مقبول ماڈل و اداکارہ علیزے شاہ کو ایک بار بولڈ ڈانس ویڈیوز شیئر کرنے پر تنقید کا نشانہ سامنا ہے۔ علیزے شاہ ماضی میں بھی ڈانس ویڈیوز اور لباس کی وجہ سے تنقید کی زد میں رہتی آئی ہیں۔ حال ہی میں اداکارہ نے انسٹاگرام پر اپنی بیلے ڈانس کی …

Read More »

وسیم اکرم کے بیٹے کی ماڈلنگ

سوئنگ کے سلطان پاکستان کے سابق لیجنڈری بولر وسیم اکرم کے بیٹے اکبر اکرم نے ماڈلنگ کی دنیا میں قدم رکھ دیا۔ حقیقی زندگی سمیت سوشل میڈیا پر بھی متحرک رہنے والے ہر دلعزیز سابق کرکٹر وسیم اکرم نے سوشل میڈیا پر بیٹے اکبر اکرم کے ساتھ متعدد تصویروں پر مبنی پوسٹ …

Read More »

عامر خان تیسری شادی کیلئے تیار

بالی وڈ اداکار عامر خان، رینا اور کرن راؤ سے طلاق کے بعد اب تیسری بار دُلہا بننے کیلئے پر تولنے لگے۔ بھارتی میڈیا کے ذرائع کا دعویٰ ہے کہ 59 سالہ عامر خان حال ہی میں ایک خاتون کے ساتھ تعلقات استوار کر چکے ہیں جن کی سنجیدگی ہر …

Read More »

اب راکھی ساونت کی شادی کسی اور سے کراؤں گا: دودی خان

پاکستانی اداکار و ماڈل دودی خان نے لوگوں کی تنقید کے بعد بھارتی ادکارہ راکھی ساونت سے شادی کا فیصلہ واپس لیتے ہوئے اداکارہ کی شادی کسی اور پاکستانی لڑکے سے کروانے کے عزم کا اظہار کردیا۔ دودی خان نے چند دن قبل انسٹاگرام پر مختصر ویڈیو پیغام جاری کرتے …

Read More »

گوہر رشید اور کبریٰ خان کا شادی کارڈ سوشل میڈیا پر وائرل

شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی اداکارہ کبریٰ خان اور گوہر رشید کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی۔ سوشل میڈیا پر مرزا گوہر رشید اور ان کی ہونے والی اہلیہ اداکارہ کبریٰ خان کی شادی کا کارڈ وائرل ہو رہا ہے جس میں درج تاریخ کے مطابق یہ دونوں آئندہ ماہ …

Read More »

اشمت پٹیل سے صرف دوستی تھی، تعلقات کے دعوے غلط ہیں: وینا ملک

اداکارہ و ٹی وی میزبان وینا ملک نے واضح کیا ہے کہ ان کی بھارتی اداکار اور ماڈل اشمت پٹیل سے صرف دوستی تھی، ان کے درمیان تعلقات کی خبریں غلط تھیں، جنہیں جان بوجھ کر پھیلایا گیا۔ وینا ملک نے حال ہی میں ’سنو ٹی وی‘ کے پروگرام میں …

Read More »

شاہ رخ خان کی پاکستانی مداح خاتون سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل

بولی وڈ ’بادشاہ‘ شاہ رخ خان کی جانب سے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی ریاست دبئی میں پاکستانی مداح خاتون سے گلے ملنے اور ان کے ساتھ تصاویر بنوانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی مختصر ویڈیو شاہ رخ خان کی جانب سے حال …

Read More »

گوہر رشید اور کبریٰ خان کی شادی کی تصدیق کے بعد ماضی میں دیے گئے متعدد بیانات وائرل

معروف اداکارہ و ماڈل کبریٰ خان نے اپنے قریبی دوست، ہونے والے شوہر، اداکار گوہر رشید کی ایک وائرل ویڈیو پر ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔ یاد رہے کہ کبریٰ خان اور گوہر رشید آئندہ ماہ رشتۂ ازدواج میں منسلک ہونے والے ہیں، اس معروف جوڑی نے اپنی شادی …

Read More »

چاہت فتح علی خان کے ساتھ 20 کروڑ روپے کی پیشکش پربھی نہیں گاؤں گا: علی حیدر

پاکستان میوزِک انڈسٹری کے مشہور گلوکار علی حیدر نے چاہت فتح علی خان کی گلوکاری کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔ علی حیدر نے حال ہی میں نجی ٹی وی کے پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے مختلف موضوعات پر دلچسپ گفتگو کی۔ اس …

Read More »