google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 تفریح - UrduLead - Page 51
پیر , اپریل 21 2025

تفریح

عمران اشرف کی بہن کا دعویٰ کرنے والی خاتون سامنے

مقبول اداکار و ٹی وی میزبان عمران اشرف کی بہن کا دعویٰ کرنے والی خاتون سامنے آگئیں۔ شازیہ اشرف اعوان نامی خاتون نے یوٹیوب چینل سے بات کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ وہ عمران اشرف کی بڑی بہن ہیں اور ان کی دعاؤں کے بعد ہی خدا نے انہیں بھائی عطا کیا …

Read More »

ہار بیچنے والی بھارتی مونا لیزا سوشل میڈیا پر وائرل

اترپردیش کے پریاگ راج میں مہا کمبھ میلے میں ہار بیچنے والی لڑکی نے دنیا کو اپنی آنکھوں کے جادو سے حیرت میں ڈال دیا ہے۔ یہ لڑکی اپنی خوبصورت، بڑی بڑی اور گہری آنکھوں کی وجہ سے سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ بھارت میں مہا کمبھ میلے …

Read More »

پنجاب 95: دلجیت دوسانجھ کی فلم پر انڈیا میں پابندی

گلوکار دلجیت دوسانجھ کی متنازع فلم پنجاب 95 بھارت میں ریلیز نہ ہونے کے باوجود 7 فروری 2025 کو دنیا بھر کے سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔ پنجاب 95 کو رونی اسکرین والا کے بینر آر ایس وی پی موویز نے پروڈیوس کیا ہے، جبکہ …

Read More »

سیف اور کرینہ کی اے آئی سے تیار کردہ تصویر وائرل

بالی ووڈ کی مشہور جوڑی سیف اور کرینہ کی اے آئی سے تیار کردہ تصویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہونے لگی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق مذکورہ تصویر بالی ووڈ کے سینئر اداکار و سیاستدان شتروگن سنہا کی جانب سے شیئر کی گئی ہے۔ سوشل میڈیا پر تصویر …

Read More »

لندن میں سیر سپاٹوں کی تصاویر پر مریم نفیس کو تنقید کا سامنا

اداکارہ مریم نفیس کو برطانوی دارالحکومت لندن میں سیر سپاٹوں کی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرنے پر تنقید کا سامنا ہے۔ اداکارہ نے حال ہی میں شوہر کے ہمراہ لندن میں کرائے گئے فوٹوشوٹ کی تصاویر شیئر کیں، جس میں انہیں شہر کے مختلف مقامات پر مختلف انداز دکھاتے دیکھا …

Read More »

چوراں نال یاریاں: پنجابی فلم پاکستانی سینماؤں میں ریلیز

مزاح،جذبات اورمیوزک کاخوبصورت امتزاج لیے بین الاقوامی پنجابی فلم “چوراں نال یاریاں” پاکستانی سینما گھروں میں بھی ریلیز کردی گئی۔ اس فلم میں پاکستانی فنکاروں ہنی البیلا اور شاذب مرزا نے بھی فن کے جوہر دکھائے ہیں، فلم کے نمایاں فنکاروں میں آریہ ببر،پراہب گریوال،ملکیت رونی،منریت سراں،دیوندرسنگھ،گردیال سنگھ سدھو اوردیگر …

Read More »

پہلی بار ماہرہ خان اور وہاج علی ایک ساتھ ڈرامے میں کاسٹ

ڈراما شائقین کے لیے خوشخبری ہے کہ ’سپر اسٹار‘ ماہرہ خان اور مقبول اداکار وہاج علی پہلی بار ایک ساتھ ڈرامے میں کام کرتے دکھائی دیں گے۔ جی ہاں، خبریں ہیں کہ ماہرہ خان تقریبا پانچ سال بعد دوبارہ چھوٹی اسکرین پر واپسی کر رہی ہیں اور اس بار وہ …

Read More »

بشریٰ انصاری کو اپنی ویڈیو شیئر کرنے پر تنقید کا سامنا 

سینیئر اداکارہ بشریٰ انصاری کو انسٹاگرام پر گانے کے پس منظر میں اپنی ویڈیو شیئر کرنے پر تنقید کا سامنا ہے۔ اداکارہ نے حال ہی میں انسٹاگرام پر اپنی مختصر ویڈیو شیئر کی، جس میں انہیں بلیو لباس میں دیکھا گیا۔ ویڈیو کے پس منظر میں انہوں نے گانا لگا …

Read More »

بجلی چوری کا معاملہ: گلوکار جواد احمد پر لیسکو اہلکاروں کو تشدد کا الزام

لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں لاہور الیکٹرک سپلائی کارپوریشن (لیسکو) کے اہلکاروں کی طرف سے ایک بیوٹی پارلر پر بجلی چوری کے معاملے پر گلوکار جواد احمد اور ان کے ساتھیوں کی جانب سے مبینہ طور پر محکمے کے متعدد اہلکاروں کو تشدد کا نشانہ بنانے کا الزام عائد …

Read More »

گوہر رشید نے شادی کا اعلان کردیا

اداکار گوہر رشید نے اپنی شادی سے متعلق حالیہ سب سے زیادہ وائرل ہونے والی خبروں پر اپنی خاموشی توڑ دی۔ گوہر رشید کا شمار پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کے بہترین اداکاروں میں ہوتا ہے۔ انہوں نے کئی ڈرامہ سہریز میں اپنے ورسٹائل پر فارمنس دی ہے۔ جن میں ”خدا میرابھی …

Read More »