دنیا بھر میں مسیحی کمیونٹی آج ایسٹر کا تہوار منارہی ہے۔ مسیحی عقائد کے مطابق حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو گڈ فرائیڈے کے دن مقبوضہ بیت المقدس میں مصلوب کیا گیا تھا اور وہ آج جی اٹھے تھے۔ آج کے دن ویٹی کن میں خصوصی عبادات کا انعقاد کیا جائے …
Read More »
مارچ 31, 2024 پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر مسیحی برادری آج ایسٹر کا تہوار منارہی ہےپر تبصرے بند ہیں
دنیا بھر میں مسیحی کمیونٹی آج ایسٹر کا تہوار منارہی ہے۔ مسیحی عقائد کے مطابق حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو گڈ فرائیڈے کے دن مقبوضہ بیت المقدس میں مصلوب کیا گیا تھا اور وہ آج جی اٹھے تھے۔ آج کے دن ویٹی کن میں خصوصی عبادات کا انعقاد کیا جائے …
Read More »مارچ 31, 2024 پاکستان, پہلا صفحہ, شہر اسلام آباد اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارشپر تبصرے بند ہیں
اسلام آباد، راولپنڈی اور لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش ہوئی، مری میں شدید بارش اور ژالہ باری سے بجلی کا نظام متاثر ہوگیا ہے۔ بلوچستان، آزاد کشمیر، گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا میں کہیں بارش، کہیں ژالہ باری تو کہیں برفباری ہوئی۔ خیبر پختونخوا میں بارشوں کے باعث …
Read More »مارچ 31, 2024 پاکستان, پہلا صفحہ, شہر آج سے گرمی کی شدت میں اضافے کا امکانپر تبصرے بند ہیں
شہر قائد میں آج (اتوار) سے گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے۔ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36ڈگری سینٹی گریڈ تک تجاوز کرسکتا ہے۔ موسم سے متعلق پیش گوئی میں محکمہ موسمیات کی جانب سے مزید بتایا گیا ہے کہ آج(اتوار) سے کراچی میں سمندری ہوائوں کی رفتار …
Read More »مارچ 25, 2024 پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین, تعلیم, شہر گورنمنٹ کالج یونیورسٹی میں پروفیسر معطلپر تبصرے بند ہیں
گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں مبینہ طور پر ہراساں کرنے کے معاملے میں طالبہ کے تشدد کا نشانہ بننے والے اسسٹنٹ پروفیسر کو یونیورسٹی انتظامیہ نے معاملے کی تحقیقات تک معطل کردیا۔ چند دن قبل گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی جس میں …
Read More »مارچ 19, 2024 پاکستان, پہلا صفحہ, شہر اسلام آباد کا ماسکوٹ اور سیاحتی لوگو متعارفپر تبصرے بند ہیں
وفاقی دارالحکومت کی ساٹھ سالہ تاریخ میں پہلی مرتبہ اسلام آباد کا ماسکوٹ اور سیاحتی لوگو متعارف کرایا جائے گا، مارگو نامی تیندوا کا ماسکوٹ، لوگو اور پینا فلیکس اسلام آباد کے تفریحی مقامات سمیت پارکوں، ہسپتالوں، شاپنگ مالز، میٹرو سٹیشنز، مارگلہ ٹریلز سمیت مختلف مقامات پر لگایا جائے گا …
Read More »مارچ 16, 2024 شہر واٹر چارجز میں دو سو سے تین سو فیصد اضافہپر تبصرے بند ہیں
شہر اقتدار کے رہائشیوں کو ایک اور بڑا جھٹکا، میٹرو پولیٹن کارپوریشن اسلام آباد نے وفاقی دارالحکومت میں سالانہ پراپرٹی ٹیکس میں اضافہ کے بعد واٹر چارجز میں دو سو سے تین سو فیصد اضافہ کر کے فی الفور عملد آمد یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے، پانی کا بل …
Read More »مارچ 16, 2024 شہر CDA میں 62 غیر قانونی پلاٹوں کی الاٹمنٹ کا اسکینڈلپر تبصرے بند ہیں
سی ڈی اے میں62غیر قانونی پلاٹوں کی الاٹمنٹ کا اسکینڈل سامنے آیا ہے۔ فیکٹ فائندنگ انکوائری میں جعلسا زی ثابت ہوگئی ایک ہی اراضی پر دوسری بار پلاٹ الاٹ کرائے گئے ۔ بحالیات پالیسی تحت اراضی ایکوزیشن پر دوہرا فائدہ نہیں نہیں لیا جاسکتا۔یہ پلاٹ سیکٹر آئی پندرہ میں الاٹ …
Read More »مارچ 16, 2024 شہر MCI نے پراپرٹی ٹیکس شرح میں اضافہ کردیاپر تبصرے بند ہیں
اسلام آ باد کے شہر یوں کیلئے اہم خبر ہے کہ میونسپل کار پوریشن اسلام آ باد (ایم سی آئی ) نے اسلام آ باد میں پراپرٹی ٹیکس کی شرح میں اضافہ کردیا ہے۔ ریونیو میں اضافہ کیلئےپراپرٹی ٹیکس کا د ائرہ کار سیکٹرایریا سے بڑھا کر پورے اسلام آ …
Read More »مارچ 13, 2024 پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر بلوچستان میں بارشوں اور برفباری سے 9 افراد جاں بحقپر تبصرے بند ہیں
بلوچستان کے دارالحکومت سمیت مختلف اضلاع میں بارشوں کے دوران پیش آنے والے حادثات میں اموات کی تعداد 9 تک پہنچ گئی۔ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق 27 فروری سے 12 مارچ تک کوئٹہ سمیت مختلف اضلاع میں بارشوں اور …
Read More »مارچ 7, 2024 پاکستان, پہلا صفحہ, شہر اڈیالہ جیل بڑی تباہی سے بچ گیاپر تبصرے بند ہیں
راولپنڈی پولیس اور محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے 3 مبینہ دہشتگردوں کو گرفتار کرکے اڈیالہ جیل کو بڑی تباہی سے بچالیا۔ سٹی پولیس آفیسر (سی پی او) راولپنڈی خالد ہمدانی نے بتایا کہ مشترکہ کارروائی میں اڈیالہ جیل کو بڑی تباہی سے بچا لیا …
Read More »
UrduLead UrduLead