جمعرات , اگست 6 2026

شہر

طاقتور مغربی سسٹم: 24 جنوری تک بارش، برفباری اور فلیش فلڈ کا الرٹ جاری

محکمہ موسمیات پاکستان نے خبردار کیا ہے کہ آج (21 جنوری) سے 24 جنوری تک ایک طاقتور مغربی موسمی نظام ملک کے بالائی علاقوں سمیت مختلف حصوں کو متاثر کر سکتا ہے۔ اس سسٹم کے تحت خیبر پختونخوا، آزاد جموں و کشمیر، گلگت بلتستان اور دیگر پہاڑی علاقوں میں بارش …

Read More »

سانحہ گل پلازہ: اموات 26 تک پہنچ گئیں

کراچی ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ شاپنگ مال میں ہفتہ کی رات لگنے والی شدید آتشزدگی کے نتیجے میں ہولناک سانحہ میں ریسکیو حکام نے اب تک 26 اموات کی تصدیق کر دی ہے، جبکہ لاپتہ افراد کی تعداد میں مزید 10 کا اضافہ ہو کر 81 …

Read More »

گل پلازہ میں آگ 35 گھنٹے بعد مکمل طور پر بجھ گئی

یم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ شاپنگ سینٹر میں ہفتہ کی رات لگنے والی شدید آگ تقریباً 35 گھنٹے بعد مکمل طور پر بجھا دی گئی ہے۔ چیف فائر آفیسر کے مطابق اب کولنگ کا عمل جاری ہے، جس کے دوران کٹر مشینوں سے کھڑکیاں کاٹی جا رہی …

Read More »

گل پلازہ شاپنگ مال میں خوفناک آتشزدگی

ایم اے جناح روڈ کے مصروف تجارتی علاقے میں واقع مشہور شاپنگ سینٹر گل پلازہ میں ہفتہ کی رات تقریباً ساڑھے دس بجے کے قریب شدید آگ بھڑک اٹھی، جس نے پوری عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق آگ میز نائن فلور (میزانین) پر مصنوعی …

Read More »

سرگودھا اور بلوچستان میں ٹریفک کے دو بڑے حادثات

سرگودھا میں شدید دھند کے باعث ٹرک خشک نہر میں جا گرا، مکران کوسٹل ہائی وے پر تیز رفتار بس الٹنے سے 9 مزدور لقمہ اجل بن گئے ملک کے دو مختلف حصوں میں پیش آنے والے ٹریفک کے المناک حادثات میں خواتین اور بچوں سمیت 23 افراد جاں بحق …

Read More »

بارش اور برفباری کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان

محکمہ موسمیات نے آئندہ پانچ دنوں کے لیے ملک کے مختلف علاقوں میں موسم کی پیشگوئی جاری کر دی ہے۔ بالائی علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور برفباری کا امکان ہے، جبکہ میدانی علاقوں میں دھند کا راج رہے گا۔ تفصیلات کے مطابق بالائی خیبر …

Read More »

آج سے بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بارش اور برفباری، پنجاب اور سندھ میں شدید دھند

محکمہ موسمیات کے مطابق جمعہ کے روز (17 جنوری 2026) ملک کے بالائی علاقوں میں موسم تبدیل ہونے کا امکان ہے جبکہ باقی حصوں میں سرد اور خشک موسم برقرار رہے گا۔ محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق جمعہ کو بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں …

Read More »

اسلام آباد میں ووٹ کی طاقت: پولنگ بوتھ سے میئر تک کا نیا سفر

اسلام آباد لوکل گورنمنٹ آرڈیننس 2026 نے شہری کے ووٹ کو براہِ راست اختیار سے بالواسطہ طاقت میں بدل دیا ہے، جہاں فیصلہ سازی عوام سے منتخب نمائندوں کے محدود حلقے تک منتقل ہو رہی ہے۔ اسلام آباد میں ایک شہری جب پولنگ اسٹیشن پر ووٹ ڈالتا ہے تو اس …

Read More »

پاکستان میں شدید سردی اور دھند کا سلسلہ جاری، شمالی علاقوں میں برف باری کا امکان

محکمہ موسمیات کی تازہ ترین پیش گوئی کے مطابق ملک کے مختلف علاقوں میں سرد موسم برقرار ہے جہاں کم سے کم درجہ حرارت منفی سے لے کر 15 ڈگری سینٹی گریڈ تک ریکارڈ کیا جا رہا ہے۔ پنجاب، سندھ اور خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں میں گھنی دھند چھائی …

Read More »

بلوچستان اور پنجاب بھر میں شدید سردی کی لہر

پاکستان کے بیشتر علاقوں میں شدید سردی کی لہر جاری ہے جس نے بلوچستان کے شمالی اور وسطی اضلاع کو سب سے زیادہ متاثر کیا ہے جبکہ پنجاب میں گھنی دھند نے ٹریفک اور روزمرہ زندگی کو شدید متاثر کر دیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے بلوچستان، پنجاب، بالائی سندھ اور …

Read More »