پیر , اکتوبر 13 2025

شہر

جمعہ مبارک: محکمہ موسمیات کی گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے پنجاب سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ  بارش کی پیشگوئی کر دی۔ رپورٹ کے مطابق آج رات ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدید سرد رہنےکا امکان ہے ۔ تاہم  شمال مشرقی پنجاب میں درمیانی سے شدید …

Read More »

ملک کے اکثر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان

ملک کے اکثر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے، جبکہ پہاڑی علاقوں میں سردی کی شدت برقرار رہے گی۔ شمال مشرقی پنجاب میں درمیانی سے شدید جبکہ جنوبی پنجاب اور بالائی سندھ میں ہلکی سے درمیانی دُھند چھائے رہنے کی توقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق …

Read More »

وزیراعظم آج کراچی کا ایک روزہ دورہ کریں گے

وزیراعظم شہباز شریف آج بدھ کو کراچی کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق وزیراعظم پاکستان اسٹاک ایکسچینج،کے پی ٹی  اور آغا خان یونیورسٹی میں ہونے والی تقاریب میں شرکت کریں گے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق امکان ہے کہ وزیراعظم سے بزنس کمیونٹی اور دیگر وفود ملاقاتیں …

Read More »

عمران خان کی حالیہ ٹوئٹس کے بعد حکومت، پی ٹی آئی کے مذاکرات لاحاصل ہیں: خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ گذشتہ رات پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی سامنے آنے والی ٹوئیٹس کے بعد حکومت اور پی ٹی آئی کے مذاکرات معطل ہو چکے، اب یہ مذکرات لاحاصل ہیں۔ انہوں نے یہ بات ڈان نیوز کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے …

Read More »

جمائما جنوبی افریقا میں پہاڑی سے گر کر زخمی

بانی پی ٹی آئی کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ جنوبی افریقا میں پہاڑی سے گر کر زخمی ہوگئیں۔  جمائما گولڈ اسمتھ کو کیپ ٹاؤن کے اسپتال لے جایا گیا ہے جہاں انکی حالت بہتر ہے۔ ذرائع کے مطابق جمائما گولڈ اسمتھ ہائیکنگ کے دوران گر کر زخمی ہوئیں.  تازہ …

Read More »

ملک بھر میں سردی کی شدت برقرار

ملک بھر میں سردی کی شدت برقرار ہے، بین الاقوامی موسمیاتی ویب سائٹ کے مطابق ہنزہ میں درجہ حرارت منفی گیارہ ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔ قلات میں منفی نو ڈگری سینٹی گریڈ، کوئٹہ میں منفی سات، ایبٹ آباد میں چار، پشاور میں چھ، بہاولپور میں سات، کراچی میں نو اور …

Read More »

آج لاہور سمیت بالائی پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارش کا امکان

گزشتہ روز پاکستان میں داخل ہونے والے سسٹم  کے تحت آج لاہور سمیت بالائی پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب بھر میں خشک موسم کے سلسلے میں  تعطل آیا ہے اور بادل برسانے والا سسٹم  پاکستان میں گزشتہ روز داخل ہو چکا ہے۔ …

Read More »

پوٹھوہار ، کے پی ، بلوچستان ، گلگت بلتستان میں بارش ، برفباری کا امکان

خطہ پوٹھو ہار ، مری گلیات ، کے پی ، بلوچستان اور گلگت بلتستان میں اکثر مقامات پر آج رات بارش اور برفباری کا امکان ہے جبکہ میدانی علاقوں میں دھند چھائے رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شمالی بلوچستان ، خیبر پختونخوا ، گلگت بلتستان …

Read More »

بلوچستان کے شمالی علاقوں میں برف باری اور بارش

کراچی کے مختلف علاقوں میں موسم سرما کی پہلی بارش بلوچستان کے شمالی علاقوں میں برف باری اور بارش، سردی کی شدید میں اضافہ ہوگیا۔ زیارت، کان مہترزئی، مستونگ اور لکپاس میں برف باری کے بعد سردی بڑھ گئی۔ وادی کوئٹہ اور گردونواح میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری …

Read More »

با لا ئی خیبر پختونخوا ،شمالی بلوچستان، گلگت بلتستان، کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں بارش کا امکان

آج رات با لا ئی خیبر پختونخوا ،شمالی بلوچستان، گلگت بلتستان، کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں بارش اورپہا ڑوں پر برفباری کا امکان ہے ۔ پنجاب، خیبر پختونخوا کے زیادہ ترمیدانی علا قوں اور بالائی سندھ میں درمیانی سے شدید دُھند چھائے رہنے کی توقع ہے۔ ہفتے کے روز …

Read More »