6 گھنٹے ago
پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر
اسلام آباد اور گردونواح میں مطلع ابرآلود رہنے کے علاوہ آندھی چلنے اور گرج چمک کے ساتھ تیز بارش اور بعض مقامات پر ژالہ باری کی توقع نیشنل ایمرجنسی آپریشنز سینٹر ( این ای او سی) نے اسلام آباد، راولپنڈی سمیت پنجاب کے کئی علاقوں میں شدید موسمی صورتحال کی …
Read More »
18 گھنٹے ago
پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر
آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ جنوبی علاقوں میں شدیدگرم رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے ملک کے چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی۔ رات میں بالائی خیبرپختونخوا،کشمیر اورگلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیز ہوائیں چلنے اور …
Read More »
2 دن ago
پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر
پنجاب، مری، گلیات، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں آج سے 20 اپریل کے دوران بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے جبکہ چند مقامات پر ژالہ باری بھی متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ، جنوبی پنجاب اور بلوچستان کے چند علاقوں میں 18 اپریل تک گرمی کی …
Read More »
3 دن ago
پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر
اسلام آباد میں جاری دو روزہ اوورسیز پاکستانیز کنونشن آج اختتام پذیر ہو رہا ہے، جہاں وزیراعظم شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر شرکاء سے خطاب کریں گے۔ کنونشن میں دنیا بھر سے آئے ہوئے 1500 سے زائد اوورسیز پاکستانی شریک ہیں، جنہیں ریاستی مہمان کا درجہ دیا …
Read More »
4 دن ago
پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر
لاڑکانہ اور تاریخی شہر موئن جو دڑو میں درجہ حرارت 46 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا سندھ اور جنوبی پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید گرمی کا راج ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاڑکانہ اور تاریخی شہر موئن جو دڑو میں درجہ حرارت 46 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ …
Read More »
4 دن ago
پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کی ملکیت کی منتقلی (ٹرانسفر) فیس میں نمایاں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ نئی شرحیں 14 اپریل 2025 سے نافذ العمل ہوں گی۔ نئی تفصیلات کے مطابق، 1000 سی سی تک کی گاڑی کی ٹرانسفر فیس 1200 روپے سے بڑھا کر …
Read More »
4 دن ago
شہر
سپریم کورٹ ملازمین کی ہاؤسنگ سوسائٹی سپریم کورٹ ایمپلائیز کواپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی کے الیکشن میں شاہین گروپ نے تیسری بار میدان مار لیا۔ شاہین گروپ کی جانب سے سال 2025 کے الیکشن میں سیکرٹری راجہ ناصر محمود سمیت متعدد امیدواران بلا مقابلہ منتخب ہوئے تاہم صدر اور فنانس سیکرٹری کی …
Read More »
5 دن ago
پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر
محکمہ موسمیات نے بلوچستان اور جنوبی پنجاب میں آج سے 18 اپریل تک ہیٹ ویو کا الرٹ جاری کر دیا۔ محکمہ موسمیات کے جاری الرٹ میں بتایا گیا کہ ملک کے بیشتر علاقے کل 13 اپریل سے 18 اپریل تک جھلسا دینے والی گرمی کی لپیٹ میں رہیں گے۔ سندھ، …
Read More »
5 دن ago
پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر
سمندر پار پاکستانیوں کا کنونشن آج سے15 اپریل تک اسلام آباد میں ہوگا، 14 اپریل کوافتتاحی سیشن میں چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی بھی شرکت کریں گے۔ کنونشن میں ایس آئی ایف سی، وزارت خارجہ، وزارت تجارت اور نادرا کی میٹنگز ہوں گی۔ سمندر پار پاکستانیوں کے کنونشن میں او …
Read More »
6 دن ago
پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر
محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے کے دوران ملک میں شدید گرمی کی لہر آنے کی پیشگوئی کردی ہے۔ 13 اپریل سے فضا میں ہوا کے زیادہ دباؤ کے باعث ملک کے بیشتر علاقے گرمی کی لپیٹ میں رہیں گے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 14 اپریل سے ملک کے جنوبی علاقے …
Read More »