بدھ , اکتوبر 15 2025

شہر

کراچی کے مختلف علاقوں میں ایک بار پھر بارشوں کا سلسلہ شروع

کراچی کی سڑکوں سے گزشتہ روز ہونے والی بارش کے پانی کی نکاسی تاحال نہیں ہوسکی، تاہم ایک بار پھر کراچی کے مختلف علاقوں میں بارشوں کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات نے دن 2 بجے کے بعد موسلا دھار بارش کی پیشگوئی کر رکھی …

Read More »

کراچی کی سڑکوں سے پانی کی نکاسی تاحال نہیں ہوسکی

کراچی کی سڑکوں سےگزشتہ روز ہونے والی بارش کے پانی کی نکاسی تاحال نہیں ہوسکی، جس سے شہریوں کے روز مرہ کے امور شدید متاثر ہو رہے ہیں۔ کراچی میں بارش تھمے کئی گھنٹے بیت گئے لیکن بیشتر سڑکوں سے اب تک پانی نہیں نکالا جاسکا۔ ایوان صدر روڈ، ضیاالدین …

Read More »

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز نے نویں جماعت کے نتائج کا اعلان کر دیا

پنجاب کے نو تعلیمی بورڈز کی جانب سے نویں جماعت کے سالانہ امتحانات 2025 کے نتائج آج (منگل، 20 اگست) صبح 10 بجے باضابطہ طور پر جاری کر دیے گئے۔ صوبے بھر کے ہزاروں طلباء و طالبات اب اپنے نتائج متعلقہ بورڈز کی ویب سائٹس پر آن لائن دیکھ سکتے …

Read More »

شدید بارش کے باعث کراچی میں اسکول بند رکھنے کا اعلان

حکومت سندھ نے شدید بارش کے باعث کراچی میں کل نجی و سرکاری اسکول بند رکھنے کا اعلان کردیا۔ سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے ڈان نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شہر کی صورتحال کے پیش نظر کل تمام نجی و سرکاری اسکول بند رکھنے کا …

Read More »

کراچی موسلادھار بارش: مختلف علاقوں میں اربن فلڈنگ جیسی صورتحال

مون سون کے طاقتور سسٹم کے زیر اثر کراچی میں موسلادھار بارش کا سلسلہ پھر شروع ہوگیا، جس کے سبب مختلف علاقوں میں اربن فلڈنگ کی صورتحال پیدا ہوگئی۔ شہر میں دوپہر کے وقت دوبارہ کالی گھٹائیں چھا گئیں جس سے بیشتر علاقوں سرجانی ٹاؤن، فیڈرل بی ایریا، گلشن اقبال، …

Read More »

پیٹ کی صحت ہماری خراب نیند کا سبب

پیٹ کی صحت مزاج سے لے کر قوتِ مدافعت تک ہر چیز متاثر کر سکتی ہیں لیکن ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ پیٹ کی صحت ہماری خراب نیند کا بھی سبب ہوسکتی ہے۔ محققین نے پیٹ کے بیکٹریا کی مختلف اقسام کے ساتھ بے خوابی کا تعلق …

Read More »

“گونڈ کتیرا” کی غذائیت اور اس کے فوائد

ٹریگاکینتھ گم ، جسے عام طور پر “گونڈ کتیرا” کے نام سے جانا جاتا ہے۔ روایتی دوائی میں بڑے پیمانے پر استعمال ہونے والے ، گوند کتیرا کو اس کی ٹھنڈک اور شفا بخش خصوصیات کے لئے پہچانا جاتا ہے۔ لیکن یہ خاص طور پر ہڈیوں کی صحت کے لئے کتنا فائدہ …

Read More »

سرکاری بجلی کمپنیوں کی نااہلی اورچوری کی مد میں نقصانات جاری

سرکاری بجلی تقسیم کارکمپنیوں کے نقصانات میں صرف 11 ارب روپے کمی ریکارڈ کی گئی، تاہم وفاقی حکومت بجلی وصولیوں کے نقصانات 183 ارب روپے کم کرنے میں کامیاب رہی۔ سرکاری بجلی تقسیم کارکمپنیوں کی نااہلی اورچوری کی مد میں کیے گئے نقصانات میں بڑی کمی نہ لائی جاسکی جس …

Read More »

ملک بھر میں بارشوں اور ممکنہ سیلابی صورتحال میں مزید شدت متوقع

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ملک بھر میں بارشوں اور ممکنہ سیلابی صورتحال کے خطرات سے خبردار کردیا این ڈی ایم اے نے کہا کہ بارشوں کا موجودہ سلسلہ 22 اگست تک جاری رہے گا اور مزید شدت متوقع ہے۔ ان کے مطابق 22 اگست کے …

Read More »

پنجاب بورڈز نہم کا رزلٹ 2025 کا باضابطہ اعلان 20 اگست کو ہوگا

پنجاب بورڈز کا نہم جماعت کا رزلٹ 2025 کے لیے باضابطہ طور پر اعلان 20 اگست 2025 صبح 10بجے ہوگا۔ طلباء اب اپنے میٹرک کے نتائج اپنے متعلقہ بورڈ کی ویب سائٹس پر آن لائن دیکھ سکتے ہیں۔ اگر آپ نے اس سال نہم جماعت کے امتحانات دیے ہیں، تو …

Read More »