جمعہ , دسمبر 19 2025

تازہ ترین

شدید دھند اور اسموگ: پنجاب و خیبرپختونخوا میں حدِ نگاہ کم، متعدد موٹر ویز بند

پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں شدید دھند کے باعث حدِ نگاہ بری طرح متاثر ہو گئی ہے، جس کے نتیجے میں موٹر ویز سمیت اہم شاہراہوں پر ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی ہے۔ موٹر وے پولیس کے مطابق حدِ نگاہ کم ہونے پر موٹر وے ایم ون پشاور …

Read More »

200 ارب روپے کی بجلی سبسڈی سے سرکلر ڈیٹ کو آئی ایم ایف کی حد میں رکھنے کا مقصد

کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے بجلی شعبے میں کیش فلو مسائل کے حل اور سرکلر ڈیٹ کے بہاؤ کو آئی ایم ایف سے طے شدہ حدود میں رکھنے کے لیے 200 ارب روپے کی ضمنی گرانٹ کی منظوری دے دی۔ اس اقدام سے اگلے چھ ماہ …

Read More »

ای سی سی نے مہنگائی میں بہتری، بڑے مالی فیصلوں کی منظوری دی

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے مہنگائی کے بہتر رجحان کا جائزہ لیا اور مالی سال 26-2025 کے لیے اہم مالی، ترقیاتی اور سماجی اقدامات کی منظوری دی۔ اسلام آباد میں وزیرِ خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں مہنگائی کی صورتحال، غذائی تحفظ …

Read More »

اسموگ سے محفوظ رہنے کے آسان طریقے

ماہرین صحت نے بڑھتی ہوئی اسموگ کے پیش نظر شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا مشورہ دیا ہے، کیونکہ فضائی آلودگی سانس، آنکھوں اور دل کے امراض کا سبب بن سکتی ہے۔ طبی ماہرین کے مطابق غیر ضروری طور پر گھروں سے باہر نکلنے سے گریز کیا جائے، خاص …

Read More »

عثمان مختار کا ڈرامہ سیریل ’پامال‘ کو جذباتی الوداع

پاکستانی ٹی وی اور فلم انڈسٹری کے معروف اداکار، ہدایتکار اور فلم میکر عثمان مختار نے مقبول ڈرامہ سیریل پامال کو جذباتی انداز میں الوداع کہہ دیا ہے، جس میں ان کی اداکاری کو شائقین کی جانب سے بے حد سراہا گیا۔ عثمان مختار نے ڈرامہ پامال میں ضدی شوہر …

Read More »

ملک میں مغربی ہواؤں کی آمد متوقع، بارش اور برفباری کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے ملک میں مغربی ہواؤں کے داخل ہونے کی پیشگوئی کرتے ہوئے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کی نوید سنا دی ہے، جبکہ سردی کی شدت میں اضافے کا بھی امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج اسلام آباد میں موسم سرد اور مطلع …

Read More »

پاکستان انڈر 19 ٹیم کا تین ملکی سیریز اور ورلڈ کپ کے لیے اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ نے تین ملکی سیریز اور آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کے لیے قومی انڈر 19 اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے، جس کی قیادت فرحان یوسف کریں گے۔ پی سی بی کے مطابق حالیہ اسکواڈ میں صرف ایک تبدیلی کی گئی ہے، جہاں محمد حذیفہ …

Read More »

یو اے ای کی پاکستانیوں کے ویزا نظام میں بڑی تبدیلیاں متعارف

پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان طویل سفارتی مشاورت کے بعد ویزا پالیسی میں نمایاں پیش رفت سامنے آ گئی ہے۔ نئی پیش رفت کے تحت سرکاری اور سفارتی پاسپورٹ رکھنے والے پاکستانیوں کے لیے یو اے ای ویزا کے حصول میں بڑی سہولت دے دی گئی ہے۔ حالیہ …

Read More »

ہانیہ عامر کا بے باک جواب وائرل، ‘فوٹوشاپ’ کمنٹ پر کہا ‘سرجری، بوٹوکس’، نیا پسندیدہ مذاق

پاکستان کی مقبول اداکارہ ہانیہ عامر ایک بار پھر سوشل میڈیا کی زینت بن گئی ہیں۔ انسٹاگرام پر 19.2 ملین سے زائد فالوورز رکھنے والی ہانیہ نے حال ہی میں لکس اسٹائل ایوارڈز 2025 میں شرکت کی، جہاں ان کا نیا لک اور دلکش انداز خاصی توجہ کا مرکز بنا۔ …

Read More »

2030 تک برآمدات اور ترقی کے اہداف میں بڑی تبدیلیاں: آئی ایم ایف

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے اہم معاشی اشاریوں کے حوالے سے اپنے فریم ورک رپورٹ کے مطابق، جہاں ملکی معیشت (جی ڈی پی) کے حجم میں اضافے کی توقع ہے، وہیں برآمدات اور ٹیکس وصولیوں کے اہداف میں کمی کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ …

Read More »