منگل , اکتوبر 14 2025

تازہ ترین

زائرین کو اس سال بذریعہ سڑک ایران و عراق جانے کی اجازت نہیں

Zaireen to Iran – 1 وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ زائرین کو اس سال بذریعہ سڑک ایران و عراق جانے کی اجازت نہیں ہوگی۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر پیغام میں کہا کہ زیارت اربعین کے لیے عراق …

Read More »

پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹاکرا 14 ستمبر کو شیڈول

یشین کرکٹ کونسل کے صدر محسن نقوی نے ایشیا کپ 2025 کے میچز کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔ سربراہ ایشین کرکٹ کونسل محسن نقوی نے سماجی رابطے کی سائٹ ’ایکس‘ پر ایشین ایونٹ کے میچز کے شیڈول کا اعلان کر دیا میچز 9 سے 28 ستمبر کے دوران …

Read More »

جادوئی مرکب جوانسان کوبوڑھا نہیں ہونے دیتا

ایموری یونیورسٹی (Emory University) کے محققین نے ایک نئی تحقیق میں دریافت کیا ہے کہ سائلوسن (Psilocin) وہ کیمیکل جو سائلوسائبن (مشرومز) کو کھانے کے بعد جسم میں بنتا ے، عمر بڑھنے کے عمل کو سست کرنے اور زندگی کو طویل کرنے میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔ یہ …

Read More »

پاکستان کی ترکیے کو 0-3 سے شکست

ورلڈ انڈر 19 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے فتوحات کی ہیٹ ٹرک کرلی، تاشقند میں قومی ٹیم نے اپنے تیسرے پول میچ میں ترکیے کو 0-3 سے آوٹ کلاس کردیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کی فتح کا اسکور 17-25، 19-25 اور 19-25 رہا۔ قومی ٹیم نے اس سے …

Read More »

ایشیا کپ 2025 کےباقاعدہ شیڈول جاری

ایشین کرکٹ کونسل کے صدر محسن نقوی نے ایشیا کپ 2025 کے میچز کی تاریخوں کا اعلان کر دیا ہے۔ سربراہ ایشین کرکٹ کونسل محسن نقوی نے سماجی رابطے کی سائٹ ’ایکس‘ پر ایشین ایونٹ کے شیڈول کا اعلان کیا، انہوں نے بتایا کہ ایشیا کپ 2025، 9 سے 28 …

Read More »

اکبری منڈی سمیت پنجاب بھر میں چینی ناپید

وفاقی حکومت کی جانب سے زبردستی 165 روپے فی کلو ایکس ملز قیمت مقرر کیے جانے کے بعد چینی کی فراہمی میں تعطل پیدا ہو گیا ہے، جس کے باعث لاہور کی سب سے بڑی ہول سیل مارکیٹ اکبری منڈی سمیت شہر بھر میں چینی ناپید ہو گئی ہے۔ مارکیٹ …

Read More »

موسلادھار بارشوں اور اربن فلڈنگ کی نئی وارننگ جاری

محکمہ موسمیات پاکستان اور آزاد کشمیر کے اسٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (ایس ڈی ایم اے) نے 27 سے 31 جولائی تک موسلادھار بارشوں اور تیز ہواؤں کے خطرے کی وارننگ جاری کر دی ہے۔ ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ مظفرآباد، جہلم ویلی، ہٹیاں بالا، نیلم ویلی، راولاکوٹ، باغ، حویلی، سدھنوتی، کوٹلی، …

Read More »

یونیورسٹیز کی گورننگ باڈیز میں ایم پی ایز کی لازمی نمائندگی

پنجاب کی سرکاری اور پرائیویٹ یونیورسٹیز کی گورننگ باڈیز میں ایم پی ایز کی نمائندگی لازمی قرار دیدی گئی، پنجاب اسمبلی نے یونیورسٹیز اینڈ انسٹی ٹیوٹ لازمی ترمیمی بل 2025ء منظور کیا جس پر آج گورنر پنجاب نے دستخط کردیے اور یہ ایکٹ بن گیا۔ پبلک اور پرائیویٹ سیکٹر کی یونیورسٹیوں …

Read More »

پاکستان انڈر 19 ٹیم کی ورلڈ والی بال چیمپین شپ میں دوسری کامیابی

پاکستان انڈر 19 ٹیم نے ورلڈ والی بال چیمپین شپ میں دوسری کامیابی حاصل کرلی ہے، قومی ٹیم نے میزبان ازبکستان کو تین صفر سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کی۔ ازبکستان کے دارالحکومت میں تاشقند میں ورلڈ انڈر 19 والی بال چیمپئن شپ کے دلچسپ اور سنسنی …

Read More »

ای سی سی کی معیشت اور ماحول کو بہتر بنانے کے لیے اہم اقدامات کی منظوری

اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے آج ایک اہم اجلاس میں صنعت، رہائش، ٹیلی کام اور ماحول کے شعبوں سے متعلق کئی بڑے فیصلوں کی منظوری دے دی۔ وفاقی وزیر خزانہ و ریونیو سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیر صدارت ہونے والے اس اجلاس میں اقتصادی ترقی کے ایجنڈے کو …

Read More »