34 سالہ ڈیموکریٹک سوشلسٹ زہران ممدانی نے نیویارک سٹی کے میئر کا انتخاب جیت کر امریکی سیاست میں نئی تاریخ رقم کر دی، وہ امریکا کے سب سے بڑے شہر کے پہلے مسلم میئر بن گئے۔ سی بی ایس کے مطابق، ممدانی نے 6 لاکھ 77 ہزار 615 ووٹ (49.6 …
Read More »3 بجلی گھر دوبارہ نجکاری فہرست میں شامل
جامشورو پاور پلانٹ اور دو ایل این جی سے چلنے والے منصوبے دوبارہ نجکاری پروگرام کا حصہ بن گئے، حکومت کا کہنا ہے کہ توانائی شعبے کی مالی مشکلات کم کرنے کے لیے یہ اقدام ناگزیر ہے۔ وزیراعظم کے مشیر برائے نجکاری محمد علی نے کہا کہ یہ پاور پلانٹس …
Read More »بٹ کوائن 4 ماہ کی کم ترین سطح پر، 1 لاکھ ڈالر سے بھی نیچے آگیا
دنیا کی سب سے بڑی کرپٹو کرنسی بٹ کوائن 6.7 فیصد کمی کے بعد 99,936 ڈالر تک گر گئی، جو جون کے بعد اس کی کم ترین سطح ہے، جبکہ مجموعی کرپٹو مارکیٹ میں بھی نمایاں مندی دیکھی جا رہی ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق بٹ کوائن کی قیمت …
Read More »پاکستان نے جنوبی افریقا کو پہلے ون ڈے میں 2 وکٹ سے ہرادیا
سلمان علی آغا کی نصف سنچری اور نسیم شاہ کی عمدہ بولنگ سے پاکستان نے فیصل آباد میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 263 رنز کا ہدف دو گیندیں قبل حاصل کر کے تین میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لی۔ فیصل آباد کے اقبال اسٹیڈیم میں …
Read More »پی ایم اینڈ ڈی سی کا 2024–25 کے طلبہ کے لیے پرانے امتحانی قواعد برقرار
پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (PM&DC) نے وضاحت کی ہے کہ ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس پروگرامز میں داخل شدہ 2024–25 تعلیمی سیشن کے طلبہ پر حاضری یا پاسنگ مارکس کے نئے اصول ریٹروسپیکٹو طور پر نافذ نہیں کیے جائیں گے۔ 3 نومبر 2025 کو جاری کردہ …
Read More »پاکستان-جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ون ڈے: پاکستان کی محتاط بیٹنگ
فیصل آباد کے اقبال اسٹیڈیم میں پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تین میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز کا پہلا میچ جاری ہے، جہاں جنوبی افریقہ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 263 رنز کا ہدف پاکستان کے لیے مقرر کیا۔ میچ کے تازہ ترین اسکور کے مطابق پاکستان نے …
Read More »وادی کاغان، ناران اور بابو سر ٹاپ پر برف باری، راولپنڈی اسلام آباد میں بارش
خیبرپختونخوا کے سیاحتی مقامات وادی کاغان، ناران اور بابو سر ٹاپ میں برف باری کا سلسلہ جاری ہے، جس سے موسم شدید سرد ہوگیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق بابو سر ٹاپ پر اب تک 6 انچ تک برف پڑ چکی ہے، جبکہ مسلسل برفباری کے باعث ناران جھل کھڈ …
Read More »تجارتی خسارہ 38 فیصد بڑھ گیا، برآمدات میں کمی اور درآمدات میں اضافہ
ادارۂ شماریات (PBS) کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق مالی سال 2025-26 کے ابتدائی چار ماہ (جولائی تا اکتوبر) کے دوران پاکستان کا تجارتی خسارہ 38 فیصد بڑھ کر 12 ارب 58 کروڑ ڈالر سے تجاوز کر گیا ہے۔ گزشتہ مالی سال اسی مدت میں یہ خسارہ 9 ارب …
Read More »پاکستان کا قطر کو 2026 کے لیے ایل این جی طلب کا پلان ارسال
قطر سے درآمدی ایل این جی کے سرپلس ہونے کے معاملے پر پاکستان نے آئندہ سال 2026 کے لیے گیس کی طلب کا نیا پلان قطری حکام کو فراہم کر دیا ہے۔ وزارتِ پیٹرولیم کے ذرائع کے مطابق پاکستان نے قطر سے 29 ایل این جی کارگوز موخر کرنے کی …
Read More »ای چالان کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں درخواست: فریقین سے جواب طلب
سندھ ہائی کورٹ نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر جاری کیے جانے والے ای چالان کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کرتے ہوئے صوبائی حکام کو نوٹس جاری کر دیا ہے اور 25 نومبر تک تفصیلی جواب جمع کرانے کی ہدایت کی ہے۔ سماعت کے دوران درخواست گزار کے …
Read More »
UrduLead UrduLead