اتوار , ستمبر 13 2026
بریکنگ نیوز

پنجاب فلم سنسر بورڈ سے پاس

 پنجابی فلم ’نو لو نو ٹینشن‘ کو پنجاب فلم سنسر بورڈ نے پاس کردیا۔

فلم 3 مئی کو سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی،

فلم کی کاسٹ میں سیف خان، آغا ماجد، قیصرپیا، شاہد خان، ثوبیہ مہر اور مہک نور سمیت دیگر شامل ہیں،

فلم عید پر ریلیز ہونا تھی لیکن فلم کے تکنیکی کام ہونا باقی تھے،

فلم کے ہدایتکار ڈاکٹر اجمل ملک اور پرڈیوسر جونی ملک ہیں۔

About Aftab Ahmed

Check Also

ڈرامہ محبت کے مرکزی اداکار فیروز خان اور عینا آصف کی تصویر

ڈرامہ محبت: فیروز خان اور عینا آصف پہلی بار ایک ساتھ اسکرین پر، فینز میں جوش و خروش

پاکستانی شوبز انڈسٹری کے مقبول فنکار فیروز خان اور عینا آصف اب جیو ٹی وی …