بدھ , اکتوبر 15 2025

تازہ ترین

ملک بھر میں چینی کی اوسط قیمت سرکاری ریٹ پر نہ آسکی

ملک بھر میں چینی کی اوسط قیمت سرکاری ریٹ پر نہ آسکی۔ وفاقی ادارہ شماریات نے چینی کی قیمتوں کے نئے اعداد و شمار جاری کر دیے۔ چینی کی قیمتوں کے حوالے سے وفاقی ادارہ شماریات کے نئے اعداد و شمار کے مطابق ملک میں چینی کی زیادہ سے زیادہ …

Read More »

یونیورسٹیز اور کالجوں میں منشیات کی فروخت

وزارت داخلہ کی جانب سے ملک کے بڑے شہروں کی یونیورسٹیز اور کالجوں میں منشیات کی فروخت کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کردی گئیں۔  قومی اسمبلی کے اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران وزارت داخلہ کی جانب سے بتایا گیا کہ تعلیمی اداروں میں منشیات کے استعمال اور فروخت سے متعلق سروے …

Read More »

عمر ایوب کوہٹانے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری

قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے تحریک انصاف کے عمر ایوب کو قائد حزب اختلاف کے عہدے سے ہٹانے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، جس کے بعد اپوزیشن لیڈر کا منصب باضابطہ طور پر خالی قرار دے دیا گیا ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی نے ایوان کو الیکشن کمیشن کی جانب …

Read More »

مونس علوی کو عہدے سے ہٹانے کے حکم امتناع میں 12 ستمبر تک توسیع

سندھ ہائیکورٹ نے سی ای او کےالیکٹرک مونس علوی کو عہدے سے ہٹانے کے حکم امتناع میں 12 ستمبر تک توسیع کردی۔ سندھ ہائیکورٹ میں مونس علوی کی صوبائی محتسب کے فیصلے کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ صوبائی محتسب اور فریق خاتون نے تحریری جواب جمع کرایاکہ صوبائی محتسب …

Read More »

جی ایس ایم اے سمٹ: شزہ فاطمہ کی عدم شرکت پر ٹیلی کام انڈسٹری کے تحفظات

اسلام آباد میں جی ایس ایم اے کے زیر اہتمام ڈیجیٹل نیشنل سمٹ میں وفاقی وزیر شزہ فاطمہ کی عدم شرکت پر ٹیلی کام انڈسٹری نے تحفظات کا اظہار کردیا، سمٹ میں جولین گورمین ہیڈ آف ایشیا پیسفک جی ایس ایم اے نے کہا کہ پاکستان خطے میں آئی ایم …

Read More »

عمران اشرف کی بھارتی پنجابی فلم کا پہلا گانا ’آل گڈ‘ ریلیز

پاکستانی اداکار عمران اشرف کی کینیڈین بھارتی پنجابی فلم ’اینا نوں رہنا سہنا نئیں آندا‘ کا پہلا گانا ’آل گڈ‘ ریلیز کر دیا گیا ہے، جسے سال کا پارٹی اینتھم قرار دیا جا رہا ہے۔ ڈراموں میں اپنی بہترین اداکاری کے حوالے سے مشہور عمران اشرف بہت جلد کینیڈین بھارتی …

Read More »

اسکرین کے زیادہ استعمال سے بچوں اور نوجوانوں میں دل کے امراض بڑھنے کا خطرہ

ماہرینِ صحت نے خبردار کیا ہے کہ جو بچے گھنٹوں اپنے فون، گیمنگ کنسول یا ٹی وی کی اسکرین سے چپکے رہتے ہیں، انہیں دل کے دورے یا فالج کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے۔ یہ نتائج امریکی صحت سے متعلق جریدے میں شائع ہوئے ہیں جو 1 ہزار سے زائد …

Read More »

ہاکی انڈیا کے ساتھ نہ پہلے رابطہ تھا نہ اب کوئی رابطہ ہوا ہے

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر طارق بگٹی نے کہا ہے کہ ہاکی انڈیا کیسے کہہ سکتی ہے کہ ہم نے ایشیاء کپ کھیلنے سے انکار کیا ہے۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایشیاء کپ میں عدم شرکت کے فیصلے کے حوالے سے کسی سے بات …

Read More »

کشمیر اور گلگت بلتستان میں ممکنہ سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری

اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش این ڈی ایم اے نے کشمیر اور گلگت بلتستان کے علاقوں میں 6 تا 7 اگست شدید بارشوں کے باعث ممکنہ سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری کر دیا۔ ممکنہ بارشوں کے نتیجے میں گلگت بلتستان کے علاقوں ہنزہ، گھانچے …

Read More »

کے ایس ای 100: ایک لاکھ 45 ہزار 800 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں خریداری کا رجحان برقرار ہے جسے معیشت کے مثبت امکانات اور کارپوریٹ آمدن میں بہتری نے مزید تقویت دی۔ جمعرات کو کاروبار کے آغاز پر کے ایس ای 100 انڈیکس میں 700 سے زائد پوائنٹس کا نمایاں اضافے سے ملکی تاریخ میں پہلی …

Read More »