منگل , اکتوبر 14 2025

تازہ ترین

ذیابیطس ٹائپ ون سے چھٹکارا دلا نے والا علاج دریافت

ایک امریکی کمپنی نے موزی بیماری، ذیابیطس ٹائپ ون سے چھٹکارا دلاتا ’’ zimislecel‘‘نامی طریق علاج دریافت کر لیا. ابھی تک اس مرض کا کوئی علاج موجود نہ تھا جس میں مدافعتی جسمانی نظام لبلبے میں گلوکوز کنٹرول کرتا انسولین ہارمون بناتے آئسلیٹ خلیے تباہ کر دیتا ہے، مریض پھر …

Read More »

پاکستان نے ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ کا فائنل جیت لیا

پاکستان نے ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ کا فائنل جیت لیا. جنوبی کوریا میں منعقدہ ایشین چیمپئن شپ میں گرین شرٹس نے مسلسل 7 میچز میں کامیابی حاصل کی اور فائنل میں مالدیپ کے خلاف 35 کے مقابلے میں 60 گول سے کامیابی حاصل کرکے چیمپئن شپ کے …

Read More »

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی کا رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخ رقم ، ہنڈریڈ انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز بھی اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی کا رجحان رہا ، کاروبار کے آغاز پر 100 انڈیکس میں 717 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس سے …

Read More »

ملک بھر میں 6 سے 10 جولائی کے درمیان موسلادھار بارشیں

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ملک بھر میں 6 سے 10 جولائی کے درمیان موسلادھار بارشوں کا امکان ظاہر کردیا۔ ین ڈی ایم اے کی جانب سے جاری الرٹ میں کہا گیا ہے کہ 6 سے 10 جولائی کے دوران ملک بھر میں بارش، آندھی اور …

Read More »

سانحہ سوات رپورٹ کسی کو ذمہ دار ٹھہرائے بغیرانسپیکشن ٹیم کو ارسال

سانحۂ سوات پر کمشنر مالاکنڈ کی تحقیقاتی رپورٹ پروونشل انسپیکشن ٹیم کو ارسال کردی گئی۔ تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق زیادہ بارشوں سے دریائے سوات کی سطح 77 ہزار 782 کیوسک تک تھی۔ ابتدائی رپورٹ کے مطابق سیلاب میں 17 سیاح پھنس گئے تھے، 10 سیاحوں کا تعلق سیالکوٹ، 6 کا …

Read More »

KIA کے بعد پاک سوزوکی گاڑیوں کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ

وفاقی بجٹ 2025-26 کے تحت حکومت نے سیلز ٹیکس کی شرح 12.5 فیصد سے بڑھا کر 18 فیصد کر دی ہے اور ساتھ ہی NEV (New Enhanced Value) لیوی بھی نافذ کی گئی ہے۔ ان اقدامات کے بعد پاک سوزوکی موٹر کمپنی نے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ …

Read More »

پاکستان نے جاپان کو شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کرلی

پاکستان نے جاپان کو شکست دے کر ایشین یوتھ نیٹ بال چیمپئن شپ کے فائنل میں رسائی حاصل کرلی، پاکستان نیٹ بال فیڈریشن نے ایونٹ کے فائنل میں پہنچنے پر قومی ٹیم کو مبارکباد پیش کی ہے۔ پاکستان نے جمعرات کو جنوبی کوریا کے شہر جیونجو سی میں جاری ایشین …

Read More »

پاکستان ہاکی ٹیم کو ایشیا کپ میں شرکت کے لیے ویزے جاری کرنے کی منظوری

بھاررتی حکومت نے پاکستان ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کو ایشیا کپ میں شرکت کے لیے ویزے جاری کرنے کی منظوری دے دی۔ بھارتی میڈیا نے رپورٹ کیا کہ پاکستان ہاکی ٹیم ایشیا کپ میں شرکت کرے گی، قومی ٹیم بھارت کے شہر راجگیر، بہار میں ایشیا کپ میں شرکت کرے گی۔ بھارتی …

Read More »

مسابقتی کمیشن پی ٹی سی ایل کی جانب سے مطلوبہ دستاویزات کا منتظر

پاکستان میں فائیو جی اسپیکٹرم کی نیلامی تا حال مؤخر ہے، ٹیلی نار پاکستان اور پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) کے مجوزہ انضمام سے متعلق معاملات تاحال حل طلب ہیں، اس وقت مسابقتی کمیشن آف پاکستان (سی سی پی) پی ٹی سی ایل کی جانب سے …

Read More »

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان برقرار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں تیزی کا رجحان برقرار ہے، انڈیکس ایک لاکھ 31 ہزار کی حد عبور کرگیا، کے ایس ای 100 انڈیکس 807 پوائنٹس کے اضافے سے ایک لاکھ 31 ہزار 168 پواؤنٹس پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ پی ایس ایکس ویب سائٹ کے مطابق نئے مالی سال …

Read More »