پاکستان ایشین ڈبلز اسکواش چیمپئن شپ 2025 کا ٹائٹل اپنے نام کرنے میں ناکام رہا۔ فائنل میں روایتی حریف بھارت نے سخت مقابلے کے بعد نور زمان اور ناصر اقبال پر مشتمل پاکستانی جوڑی کو (1-2) سے شکست دے دی۔ پاکستانی کھلاڑیوں نے پہلا سیٹ جیت کر برتری حاصل کی، …
Read More »پاکستان ڈیجیٹل اتھارٹی کے لیے سرچ کمیٹی کی منظوری
وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان ڈیجیٹل اتھارٹی کے چیئرمین اور ممبران کی تقرریوں کے لیے باقاعدہ طور پر سرچ کمیٹی کی منظوری دے دی ہے۔ یہ اقدام ڈیجیٹل نیشن پاکستان ایکٹ 2025 کے تحت کیا گیا ہے، جس کے تحت اتھارٹی کے چیئرمین اور ممبران کی تعیناتی عمل میں لائی …
Read More »آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ منظور کرلیا گیا
قومی اسمبلی نے فنانس بل کی شق وار منظوری دے دی، آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ منظور کرلیا گیا۔ قومی اسمبلی نے آئندہ مالی سال کا 17 ہزار 573 ارب کا وفاقی بجٹ 2025-26 کثرت رائے سے منظورمنظور کر لیا جبکہ اپوزیشن کی تمام تحاریک کثرت رائے سے مسترد …
Read More »بادام کے دودھ کا زیادہ استعمال بھی کچھ منفی اثرات کا باعث بن سکتا ہے
بادام کا دودھ ایک صحت بخش اورمشہور متبادل ہے، جو خاص طور پر ان افراد کے لیے فائدہ مند ہے جو لیکٹوز عدم برداشت رکھتے ہیں یا جو ویگن (پودوں پر مبنی) خوراک کی طرزِ زندگی اختیار کرتے ہیں۔ یہ دودھ دودھ کی دیگر اقسام کے مقابلے میں کم کیلوریز، …
Read More »جناح اسکوائر منصوبے کا آبپارہ لوپ پہلی ہی مون سون بارش میں دھنس گیا
وفاقی دارالحکومت میں ریکارڈ مدت میں مکمل کیے جانے والے جناح اسکوائر منصوبے نے پہلی ہی مون سون بارش میں اپنی اصل حقیقت دکھا دی۔ سرینا چوک کے سامنے 84 روز میں تعمیر ہونے والی سڑک بارش برداشت نہ کرسکی اور زمین میں دھنس گئی، جس سے شہریوں کو شدید …
Read More »وفاقی کابینہ کی نظر ثانی شدہ فنانس بل کی منظوری
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں وفاقی کابینہ نے نئے مالی سال 26-2025 کے فنانس بل کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کی، وزیر خزانہ نے فنانس بل پر کابینہ کو بریفنگ دی، جس کے بعد وفاقی کابینہ نے نئے …
Read More »پنجاب کے اکثر علاقوںسمیت کشمیر اور کے پی کے بالائی علاقوں میں بارش
محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ رات سے ہی پنجاب کے اکثر علاقوں سمیت کشمیر اور کے پی کے بالائی علاقوں میں بارش ہوئی محکمہ موسمیات نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں مزید کہ اہے کہ موسلا دھار/ شدیدموسلادھار بارش کے باعث مری، گلیات، مانسہرہ، کوہستان، دیر، سوات، شانگلہ، نوشہرہ، صوابی، …
Read More »لو گرو 16 دن گزر جانے کے بعد 70 کروڑ روپے کا بزنس
عید الاضحیٰ کے موقع پر 6 جون کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں ریلیز ہونے والی فلم لو گرو میں مرکزی کردار ہمایوں سعید اور ماہرہ خان نے نبھایا ہے۔ اس فلم نے ابتدائی تین روز میں ہی 15 کروڑ روپے کی ریکارڈ کمائی کی تھی جو آج 16 دن گزر …
Read More »ملک بھر میں طوفان اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا الرٹ جاری
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے ) نے آئندہ 12 سے 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مختلف مقامات پر طوفان اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا الرٹ جاری کردیا جبکہ اسلام آباد اور راولپنڈی میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش کا …
Read More »بنگلہ دیش کرکٹ بورڈکا پاکستان کے خلاف سیریز کا شیڈول جاری
بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے پاکستان کے خلاف 3 ٹی20 میچز پر مشتمل سیریز کا شیڈول جاری کر دیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے آئندہ ماہ ہونے والے دورہ بنگلہ دیش کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا جس کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم سیریز کھیلنے کے لیے …
Read More »