google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 تازہ ترین - UrduLead - Page 204
منگل , اپریل 22 2025

تازہ ترین

قرضے اور واجبات ریکارڈ پچاسی ہزار آٹھ سو چھتیس ارب روپے…….

پاکستان پرقرضوں کےسارے ریکارڈٹوٹ گئے-ملک پرقرضےاورواجبات ریکارڈ پچاسی ہزارآٹھ سوچھتیس ارب روپے پر پہنچ گئے- ایک سال میں قرضوں اور واجبات میں سات ہزارچار سو سترہ ارب روپےکا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔ پاکستان کا قرضوں اور واجبات پر انحصار مزید بڑھ گیا-ملک پر قرضے اور واجبات تاریخ کی بلند …

Read More »

PTI نے مارچ، دھرنے یا جلسے کی درخواست نہیں دی

پی ٹی آئی نے انتظامیہ کو  24 نومبر کو مارچ، احتجاج، دھرنے یا جلسے کی تاحال کوئی درخواست نہیں دی ہے۔ پُرامن اجتماع، پبلک آرڈر ایکٹ کے تحت کسی بھی اجتماع سے7 دن پہلے اجازت لینا لازمی ہے۔ اسلام آباد انتظامیہ نے غیرقانونی اجتماع روکنے کیلئے تیاریاں شروع کردی ہیں، …

Read More »

کینیڈا میں بادشاہ کے کنسرٹ میں ہانیہ عامر کی موجودگی

پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر اور بھارتی ریپر بادشاہ کی دوستی ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئی۔  حال ہی میں ہانیہ عامر کو کینیڈا میں بادشاہ کے کانسرٹ میں دیکھا گیا، جس کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔ ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بادشاہ …

Read More »

دنیا میں کوئی بھی ’سیلف میڈ‘ نہیں ہوتا: ماہرہ خان

’سپر اسٹار‘ اداکارہ ماہرہ خان نے کہا ہے کہ ان کے خیال میں دنیا کا کوئی بھی کامیاب شخص کبھی ’سیلف میڈ‘ ہو ہی نہیں سکتا اور نہ ہی کوئی سیلف میڈ ہوتا ہے۔ ماہرہ خان کی ’سیلف میڈ‘ اور خاندان و دوستوں کی جانب سے مدد کیے جانے کے …

Read More »

موسم سرما کیلئے بجلی ریلیف پیکیج کی منظوری

وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے وزیراعظم شہباز شریف کے اعلان کردہ موسم سرما کے بجلی ریلیف پیکیج کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق ای سی سی کا اجلاس وفاقی وزیر خزانہ و ریونیو سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیر صدارت ہوا جس میں اہم ایجنڈا …

Read More »

بانی پی ٹی ائی کو ضمانت ملتی ہے تو وہ 24 نومبر کا احتجاج لیڈ کریں گے: علیمہ خان 

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی ائی کی کل توشہ خانہ ٹو میں ضمانت لگی ہوئی ہے، کوئی وجہ نہیں ہے کہ انہیں ضمانت نہ ملے، بانی پی ٹی ائی کو ضمانت ملتی ہے تو …

Read More »

چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی

پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے چیمپئنز ٹرافی کیلئے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سمیت دیگر بورڈز کو ہائبرڈ ماڈل پر کھیلنے کیلئے راضی کرلیا ہے۔ آئی سی سی نے پی سی بی کو بھارتی …

Read More »

پنجاب میں اسموگ کی شدت میں کمی

پنجاب میں اسموگ کی شدت میں کمی ہوگئی، جس کے بعد لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے سے دوسرے نمبر پر آگیا ہے، لاہور میں ایئرکوالٹی انڈیکس 404 اور ملتان میں 263 ریکارڈ کیا گیا۔ کئی روز سے پنجاب کی فضا کو آلودہ اور شہریوں کو انتہائی پریشان کن صورتحال …

Read More »

عمران خان اور بشریٰ بی بی پر آج فرد جرم

توشہ خانہ 2 کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی پر آج فرد جرم عائد ہونے کا امکان ہے۔ سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو اور 190 …

Read More »

سرکاری حج اسکیم: آج سے 3 دسمبر تک درخواستوں کی وصولی

سرکاری حج اسکیم 2025 کے لیے درخواستوں کی وصولی آج (پیر) سے شروع ہو گی جو 3 دسمبر تک جاری رہے گی۔ سرکاری حج اسکیم کے تحت قرعہ اندازی 6 دسمبر کو ہو گی، ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق ریگولر اسکیم میں پہلی بار حج درخواست دینے والے افراد …

Read More »