منگل , اکتوبر 14 2025

Uncategorized

کرکٹر محمد حارث شادی کے بندھن میں بندھ گئے

قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد حارث شادی کے بندھن میں بندھ گئے، ان کی دعوت ولیمہ کی تقریب پشاور میں ہوگی۔ قومی کرکٹر محمد حارث شادی کے بندھن میں بندھ گئے، محمد حارث کی بارات کی تقریب پشاور میں ہوئی۔ بارات کی تقریب میں دوستوں اور رشتہ داروں …

Read More »

جنرل فیض حمید: ولی عہد ہونے کی سزا

محمد حنیف صحافی و تجزیہ کار بی بی سی اردو ہم صحافی لوگوں میں لاکھ نظریاتی اختلافات ہوں لیکن ایک بات مشترک ہے کہ جب بھی کبھی بڑی خبر آئے گی ہم میں سے کوئی ضرور کہے گا یہ خبر تو میں نے دو سال پہلے بریک کر دی تھی …

Read More »

پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کی تیاری 250 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری

اے ڈی ایم گروپ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر یاسر بھمبھانی نے کہا ہے کہ اے ڈی ایم گروپ مقامی صارفین کو ماحول دوست آٹوموبائل فراہم کرنے کے لیے الیکٹرک گاڑیوں کی تیاری کے لیے پاکستان میں 250 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کا خواہاں ہے۔ وفاقی وزیر برائے صنعت …

Read More »

خیبرپختونخوا میں شدید گرمی کے پیشِ نظر سرکاری اسکولوں کے اوقات کار تبدیل

خیبرپختونخوا میں شدید گرمی کے پیشِ نظر سرکاری اسکولوں کے اوقات کار تبدیل کردیے گئے۔ صوبائی محکمہ تعلیم کے مطابق اسکول صبح 8 کے بجائے 7 بجے کھلیں گے، پرائمری سیکشن کی چھٹی 11 بجے ہوگی جبکہ مڈل، ہائی اور ہایئر سکینڈری اسکولوں کی چھٹی 12 بجے ہوگی۔ محکمہ تعلیم …

Read More »

آرتھوڈوکس مسیحی آج ایسٹر منا رہے ہیں

دنیا بھر میں آرتھوڈوکس مسیحی آج ایسٹر کا تہوار منا رہے ہیں۔ ماسکو کے کیتھیڈرل آف کرائسٹ دا سیوئیر میں مرکزی تقریب ہوئی جس میں پیٹریاک کیریل شریک ہوئے۔  دعائیہ تقریب میں روس کے صدر ولادیمر پیوٹن بھی موجود تھے۔  مسیحی عقائد کے مطابق ایسٹر حضرت عیسیٰ کے پھر سے …

Read More »

چین سولر سسٹم کے کارخانے پاکستان میں لگانے پر آمادہ

چین نے پاکستان میں ارزاں سولر سسٹم کی فراہمی کے لئے اس میں استعمال ہونے والے پینلز، کنورٹرز اور بیٹریز سمیت تمام آلات تیار کرنے والے کارخانے پاکستان میں لگانے کے لئے آمادگی ظاہر کردی ہے، اس سلسلے میں چینی حکام سے بات چیت شروع ہوگئی ہے۔  ماہ رواں میں …

Read More »

کنگنا رناوت شادی کرنے والی ہیں: بھارتی میڈیا

بالی ووڈ کی منہ پھٹ، متنازع اداکارہ کنگنا رناوت آنے والے چند ہی مہینوں میں شادی کرنے والی ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق میڈیا آؤٹ لیٹ ’انسائیڈر‘ نے یہ خبر شائع کی ہے کہ فلم ’تَنو ویڈ مَنو‘ کی اداکارہ کنگنا رناوت کچھ ماہ میں پیا گھر سدھارنے والی …

Read More »

رمضان المبارک میں صحت کا خاص خیال رکھنا کیوں ضروری ہے؟

کیا آپ بھی رمضان المبارک میں اپنی صحت کا خیال رکھنا چھوڑ دیتے ہیں محض اس لیے کہ دن بھر نہ کھانے سے آپ موٹاپے یا دیگر بیماریوں کا شکار نہیں ہوں گے؟ رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں دنیا بھر کے مسلمان روزے رکھنے کے ساتھ ساتھ اپنا زیادہ …

Read More »

گورنر پنجاب کیلئے تین نام زیر غور

پیپلز پارٹی کی قیادت نے گورنر پنجاب کے لیے 3 نام چن لیے۔ذرائع کے مطابق گورنر پنجاب کے لیے مخدوم احمد محمود، قمر زمان کائرہ اور ندیم افضل چن کے نام زیرِ غور ہیں۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ مخدوم احمد محمود پارٹی قیادت کی پہلی ترجیح …

Read More »

اسٹیو کربی کراچی کنگز کے فاسٹ باؤلنگ کوچ مقرر

کربی زمبابوے کی قومی کرکٹ ٹیم کے بھی باؤلنگ کوچ ہیں کراچی کنگز نے پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل ) کے ایڈیشن 9 سے قبل اسٹیو کربی کو فاسٹ باؤلنگ کوچ مقرر کردیا۔ لنکا شائر، برطانیہ سے تعلق رکھنے والے اسٹیو کربی ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ …

Read More »