منگل , مارچ 17 2026

تازہ ترین

فہد مصطفیٰ کے والد کا بیٹے کے لیے اظہارِ جذبات

پاکستانی اداکار و میزبان فہد مصطفیٰ کے والد اور معروف ٹی وی فنکار صلاح الدین تونیو نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں اپنے بیٹے کے ساتھ جذباتی رشتے پر کھل کر بات کی سینئر اداکار صلاح الدین تونیو، جو ماضی کے مقبول ڈراموں رنگ لگا، آج، بے قصور، اب …

Read More »

پاکستانی ویمنز ٹیم آج انگلینڈ کے خلاف میچ

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم آئی سی سی ویمنز ون ڈے ورلڈ کپ میں اپنی پہلی کامیابی حاصل کرنے کے لیے آج کولمبو میں انگلینڈ کا سامنا کرے گی۔ پاکستان ویمنز ٹیم کے لیے آئی سی سی ویمنز ون ڈے ورلڈ کپ 2025 کا یہ مرحلہ انتہائی اہم ہے کیونکہ گرین …

Read More »

پنجاب بورڈز کا 11ویں کے نتائج کا اعلان

5 لاکھ سے زائد طلبہ و طالبات نے امتحان دیا پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز نے ہائر سیکنڈری اسکول سرٹیفکیٹ (ایچ ایس ایس سی) پارٹ اوّل (11ویں جماعت) کے سالانہ امتحانات 2025 کے نتائج کا اعلان بدھ کے روز کر دیا۔ صوبے کے تمام نو تعلیمی بورڈز — لاہور، فیصل …

Read More »

ایم ڈی کیٹ 2025: ‘پری ہاک تجزیہ’ لازمی قرار

26 اکتوبر کو ہونے والے ٹیسٹ میں 1 لاکھ 40 ہزار سے زائد امیدوار شریک ہوں گے، سوالات کی درستگی یقینی بنانے کی ہدایت پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) نے میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالجز ایڈمیشن ٹیسٹ (ایم ڈی کیٹ) 2025 کے شفاف انعقاد کے لیے ایک …

Read More »

پاکستان اور افغانستان کا دوسرا میچ 1-1 سے برابر

اعتراز حسین کے گول نے قومی ٹیم کو شکست سے بچا لیا، دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ کویت کے شہر الاردیہ میں کھیلے گئے اے ایف سی ایشین کپ کوالیفائرز کے دوسرے میچ میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان مقابلہ 1-1 گول سے برابر رہا۔ گروپ ای کے اس …

Read More »

پہلا ٹیسٹ: لاہور میں 16 وکٹیں گریں

پاکستان نے 277 رنز کا ہدف دیا، جنوبی افریقہ نے دوسری اننگز میں 2 وکٹ پر 51 رنز بنالیے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان جاری پہلے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز 16 وکٹیں گرنے کے بعد مقابلہ فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہوگیا۔ دن کے …

Read More »

پیٹرول 6 روپے 10 پیسے فی لیٹر سستا ہونے کا امکان

مہنگائی سے پریشان عوام کو معمولی ریلیف، ڈیزل کی قیمت میں 97 پیسے کمی متوقع پیٹرولیم سیکٹر کے ذرائع کے مطابق پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 16 اکتوبر سے کمی کا امکان ہے، جس سے مہنگائی کے دباؤ کا شکار صارفین کو کچھ ریلیف مل سکتا ہے۔ اندازوں …

Read More »

آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان معاہدہ طے

پاکستان کو 1.2 ارب ڈالر کی نئی قسط ملنے کی راہ ہموار، آئی ایم ایف نے معاشی استحکام کی پیش رفت کو سراہا بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) اور پاکستان کے درمیان 37 ماہ کے توسیعی فنڈ سہولت (EFF) کے دوسرے جائزے اور 28 ماہ کے لچک و …

Read More »

کھانے کی ترتیب بدلنے سے شوگر 70 فیصد کم ہوسکتی ہے

فرانسیسی ماہر بائیوکیمسٹ کے مطابق صحیح ترتیب سے کھانا خون میں شکر کے اتار چڑھاؤ کو نمایاں حد تک کم کرتا ہے فرانسیسی ماہر بائیوکیمسٹ اور نیویارک ٹائمز کی بیسٹ سیلر مصنفہ جیسی انشوسپے نے کہا ہے کہ کھانے کی ترتیب میں معمولی تبدیلی سے خون میں شوگر کی سطح …

Read More »

جوانی پھر نہیں آنی 3 میں کام سے انکار کی وجہ

اداکارہ نے انکشاف کیا کہ ٹیم نے انہیں نظرانداز کیا اور استعمال کے بعد چھوڑ دیا پاکستانی اداکارہ ثروت گیلانی نے پہلی بار کھل کر ان وجوہات کا انکشاف کیا ہے جن کی بنا پر وہ ندیم بیگ کی آنے والی فلم “جوانی پھر نہیں آنی 3” کا حصہ نہیں …

Read More »