عالمی سطح پر سونے کی قیمتوں میں مسلسل تیزی کا سلسلہ جاری ہے، جہاں جمعرات کو اسپاٹ گولڈ کی قیمت بڑھتے بڑھتے تقریباً 5600 ڈالر فی ٹرائے اونس کی ریکارڈ سطح کے قریب پہنچ گئی۔ حالیہ اعداد و شمار کے مطابق، سونے کی قیمت 5545 سے 5568 ڈالر فی اونس …
Read More »وزارت صحت کا نیپا وائرس کے خطرے پر الرٹ
وفاقی وزارت قومی صحت خدمات، ریگولیشنز اینڈ کوآرڈینیشن نے بھارت کی ریاست مغربی بنگال میں نیپا وائرس کے کیسز کے بعد ملک بھر میں ہائی الرٹ جاری کر دیا ہے۔ وزارت نے نیپا وائرس کے ممکنہ پھیلاؤ کو روکنے کے لیے فوری طور پر انتباہ اور تفصیلی ایڈوائزری جاری کی …
Read More »پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا: آج قذافی اسٹیڈیم لاہور
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کی تیاریوں کے سلسلے میں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آغاز آج ہو رہا ہے۔ سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا، جہاں دونوں ٹیمیں ورلڈ کپ سے قبل اپنی حکمت …
Read More »بالائی علاقوں میں برفباری، بارش کے بعد شدید سردی
پاکستان کے شمالی اور بالائی علاقوں میں حالیہ مغربی ہواؤں کے سسٹم کے باعث بارش اور برفباری کا سلسلہ جاری رہا، جس کے نتیجے میں موسم کی شدت میں غیر معمولی اضافہ ہوگیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق یہ سسٹم ملک کے بیشتر پہاڑی علاقوں میں برفباری کا باعث بنا، …
Read More »لائیو ٹی وی شو میں ٹک ٹاکرز لڑائی وائرل
ایک نجی ٹی وی چینل کے لائیو پروگرام میں دو ٹک ٹاکرز کے درمیان شدید جھگڑا اور بال کھینچنے کا واقعہ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے، جس نے ایک بار پھر اس شو کی متنازع شہرت کو نئی بلندیوں پر پہنچا دیا ہے۔ یہ پروگرام ماضی میں متھیرا …
Read More »PHF کا 20 رکنی ہاکی اسکواڈ کا اعلان
پاکستان ہاکی فیڈریشن نے پرو ہاکی لیگ کے دوسرے راؤنڈ اور ورلڈ کپ کوالیفائنگ راونڈ کے لیے قومی ہاکی ٹیم کا 20 کھلاڑیوں اور 6 آفیشلز پر مشتمل اسکواڈ اعلان کر دیا ہے۔ ٹیم کی قیادت محمد عماد بٹ کریں گے اور یہ اسکواڈ 2 فروری کو آسٹریلیا روانہ ہو …
Read More »متعدد اہم معاشی، مالیاتی اور شعبہ جاتی فیصلے
کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے آج فنانس ڈویژن میں وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اجلاس میں معاشی استحکام، صارفین کے تحفظ، سماجی خدمات کی مضبوطی اور اہم سرکاری اداروں کی آپریشنل ضروریات کو پورا کرنے کے لیے متعدد اہم معاشی، …
Read More »پاکستان-چین کے درمیان معدنی شعبے میں تعاون
مشترکہ ڈیجیٹل ای مائننگ پلیٹ فارم کا اجرا پاکستان اور چین نے معدنیات کے شعبے میں اپنی اسٹریٹجک شراکت داری کو مزید مضبوط کرتے ہوئے آج جناح کنونشن سینٹر اسلام آباد میں پاک–چین معدنی تعاون فورم کا کامیاب انعقاد کیا۔ چائنا چیمبر آف کامرس اِن پاکستان (CCCPK) کے زیرِ اہتمام …
Read More »31 جنوری کو تمام ٹیکس دفاتر کھلے رکھنے کا اعلان
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس دہندگان کی سہولت کے پیش نظر اہم اعلان کرتے ہوئے ہدایت جاری کی ہے کہ تمام بڑے ٹیکس دہندگان دفاتر (LTOs)، درمیانے ٹیکس دہندگان دفاتر (MTOs)، کارپوریٹ ٹیکس دفاتر (CTOs) اور علاقائی ٹیکس دفاتر (RTOs) ہفتہ 31 جنوری 2026 کو معمول …
Read More »مقامی کھلاڑیوں کی کیٹیگریز کا اعلان
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گیارہویں ایڈیشن کے لیے مقامی کھلاڑیوں کی کیٹیگریز کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے 89 مقامی کھلاڑیوں کو پانچ مختلف کیٹیگریز میں تقسیم کیا ہے، جن میں پلاٹینم، ڈائمنڈ، گولڈ، سلور اور ایمرجنگ شامل ہیں۔پلاٹینم کیٹیگری، …
Read More »
UrduLead UrduLead