منگل , مارچ 17 2026

تازہ ترین

پی سی بی کو 2 ارب روپے سے زائد ملنے کی توقع

پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز ملتان سلطانز کی فروخت سے پاکستان کرکٹ بورڈ کے خزانے میں دو ارب روپے سے زائد رقم آنے کا امکان ہے، جس کے لیے ملکی اور غیر ملکی سرمایہ کاروں نے نیلامی سے قبل ہی غیر معمولی دلچسپی ظاہر کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق …

Read More »

سلطان اورحان کا تیمور تاش کو دوٹوک پیغام

ترک تاریخی ڈرامہ سیریز کورولوش اورحان کے تازہ ایپی سوڈز میں سلطان اورحان غازی ایک بار پھر مرکزی کردار بن کر ابھرے ہیں، جہاں ان کی جرات مندانہ قیادت اور فیصلہ کن اقدام نے کہانی کو نیا رخ دے دیا ہے۔ ایپی سوڈ 13 کے جاری کردہ دھماکہ خیز ٹریلر …

Read More »

آج سے 3 فروری تک ہلکی بارش اور برفباری

پاکستان محکمہ موسمیات (پی ایم ڈی) نے خبردار کیا ہے کہ 30 جنوری سے 3 فروری تک ملک کے شمالی اور مغربی علاقوں میں ایک کمزور مغربی ہوا کا سلسلہ داخل ہوگا جس کے باعث دن کے اوقات میں درجہ حرارت میں کمی اور مختلف علاقوں میں ہلکی سے اعتدال …

Read More »

سرکاری اداروں کے منافع میں 30 ارب کمی

وزارتِ خزانہ کی تازہ رپورٹ کے مطابق مالی سال 2024-25 میں پاکستان کے ٹاپ 15 سرکاری اداروں (اسٹیٹ اونڈ انٹرپرائزز یا SOEs) کا مجموعی منافع گزشتہ سال کے مقابلے میں 5 فیصد یا 30 ارب روپے کم ہو کر صرف 622 ارب روپے رہ گیا۔ یہ انکشاف ایک نئی رپورٹ …

Read More »

روٹی چھوڑنے سے صحت میں حیران کن بہتری: ماہرین

برطانیہ میں ایک تازہ تجربے نے سب کو حیران کر دیا ہے کہ روزمرہ کی روٹی کا استعمال مکمل طور پر بند کر دینے سے بلڈ پریشر، کولیسٹرول اور وزن میں نمایاں بہتری آ سکتی ہے۔ یہ بات ڈیلی میل میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں سامنے آئی ہے …

Read More »

پاکستان کی آسٹریلیا کو 22 رنز سے شکست

پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف تین میچوں کی ٹی20 سیریز کا پہلا مقابلہ شاندار اندازمیں جیت لیا۔ میزبان ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 168/8 کا ہدف بنایا اور پھر آسٹریلیا کو 146/8 پر روک کر 22 رنز سے فتح حاصل کی۔ اس جیت کے ساتھ پاکستان نے سیریز میں …

Read More »

کرتار پور- ننکانہ صاحب: “گرو نانک ایکسپریس وے”

وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کی ہدایت پر نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) نے اہم اقدام کرتے ہوئے کرتار پور اور ننکانہ صاحب کو قومی موٹر وے نیٹ ورک سے منسلک کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس منصوبے سے مذہبی سیاحت میں نمایاں اضافہ متوقع ہے۔ تفصیلات کے …

Read More »

48 پیسے فی یونٹ کمی کا امکان، نیپرا سماعت مکمل

بجلی صارفین کے لیے اچھی خبر سامنے آئی ہے کہ ایک ماہ کے لیے فی یونٹ بجلی کی قیمت میں 48 پیسے کی کمی کا امکان ہے۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں دسمبر 2025 کی ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ (ایف سی اے) کی مد میں دائر درخواست پر …

Read More »

پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا امکان

ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکم فروری 2026 سے نمایاں اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے نئی قیمتوں کے حوالے سے اپنی ورکنگ مکمل کر لی ہے اور متعلقہ سمری کل پیٹرولیم ڈویژن کو بھیج دی جائے گی۔ ذرائع …

Read More »

پشاوربورڈ کے میٹرک سالانہ امتحانات31 مارچ سے شروع

BISE Peshawar Matric Exam 2026

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (BISE) پشاور نے میٹرک (SSC) کے سالانہ امتحانات 2026 کے آغاز کی تاریخ کا اعلان کر دیا ہے۔ بورڈ کی جانب سے جاری کردہ رسمی اعلامیہ کے مطابق، میٹرک کے سالانہ امتحانات 31 مارچ 2026 سے شروع ہوں گے۔یہ اعلان طلبہ، والدین اور تعلیمی …

Read More »