پیر , اگست 3 2026

Aftab Ahmed

چیمپئنز ٹرافی: جنوبی افریقہ کو 363 رنز کا ہدف 

چیمپئنز ٹرافی کے دوسرے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقہ کو جیت کےلیے 363 رنز کا پہاڑ جیسا ہدف دے دیا۔  قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جارہے اس میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے …

Read More »

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 10 مارچ کو طلب

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 10 مارچ کو طلب کر لیا گیا۔  وزارت پارلیمانی امور نے 10 مارچ کو طلب کئے گئے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کیلئے سمری صدر مملکت کو ارسال کر دی، صدر مملکت آصف علی زرداری مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے، صدر مملکت کے خطاب سے نیا …

Read More »

انرجی ٹاسک فورس، حکومتی پاورپلانٹس سے مذاکرات مکمل

پاور سیکٹر میں اصلاحات اور کیپسٹی پیمنٹس کم کرنے کے سلسلے میں انرجی ٹاسک فورس نے وفاقی اورصوبائی حکومت کے پاورپلانٹس سےمذاکرات مکمل کر لئے۔ حکومتی ملکیتی پاور پلانٹس کے معاہدوں پر نظرثانی کا فریم ورک بھی تیار کرلیا گیا، وزارت توانائی کابینہ اجلاس میں معاہدوں پر نظرثانی کی سمری …

Read More »

’ثبات‘ پر بھارتی اداکارہ نیتو کپور کا میسیج

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماورا حسین نے انکشاف کیا کہ جب ڈرامہ سیریل ’ثبات‘ نشر ہوئی تو مجھے بھارتی اداکارہ نیتو کپور کی جانب سے میسیج موصول ہوا۔ ماورا حسین نے حال ہی میں ایک ویب شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُن سے سوال پوچھا گیا …

Read More »

وفاقی وزارتیں سی ایف او کے بغیر کام کررہی ہیں

پبلک اکائونٹس کمیٹی کو آڈیٹرجنرل آف پاکستان نے بتایاکہ15 وزارتیں بغیر سی ایف او کے چل رہی ہیں جبکہ کمیٹی نے چیئرمین اٹامک انرجی کمیشن سے ایک ارب سے زائد کی اسپاٹ خریداری پر سوالات کیے گئے۔ پی اے سی کا اجلاس جنید اکبر کی زیرصدارت گزشتہ روزہوا، جس میں …

Read More »

آئی ایم ایف: مشن کے درمیان مذاکرات جاری

حکومت سے اصلاحاتی اقدامات پر فوری عمل کا مطالبہ آئی ایم ایف نے اخراجات میں کمی کے لیے حکومت سے اصلاحاتی اقدامات پر فوری عمل کا مطالبہ کردیا۔ آئی ایم ایف سے کیبنٹ ڈویژن، وزارت خزانہ اور سیکرٹری کیبنٹ کے رائٹ سائزنگ پر مذاکرات ہوئے، جس میں  بین الاقوامی مالیاتی …

Read More »

رمضان ٹرانسمیشن میزبانی سے سیکھ رہا ہوں

پاکستانی ٹیلی ویژن پر رمضان ٹرانسمیشن مقدس مہینے کا ایک اہم حصّہ بن گئی ہے۔ ماہِ رمضان میں پاکستان کے تمام ٹی وی چینلز رمضان ٹرانسمیشن نشر کرتے ہیں جن میں اکثر مذہبی اسکالرز اور مشہور شخصیات شرکت کرتی ہیں۔ ان نشریات کا مقصد ہمدردی، خیرات اور روحانیت کی اقدار …

Read More »

سرد موسم کا سلسلہ برقرار رہنے کی توقع 

خیبر پختونخوا میں آج بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہے گا جب کہ میدانی علاقوں میں بعض مقامات پر دھند چھائے رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پشاور شہر میں درجہ حرارت 8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ بالائی علاقوں میں شدید سردی برقرار …

Read More »

پراپرٹی ٹائیکون کا عمران خان کو پیغام

فی الوقت پاکستان سے باہر مقیم ایک اہم پراپرٹی ٹائیکون نے مبینہ طور پر جیل میں بند پی ٹی آئی کے بانی چیئرمین عمران خان کو ایک پیغام بھیج کر وزیر داخلہ محسن نقوی پر بھروسہ کرنے کی درخواست کی تھی۔  باخبر ذرائع کے مطابق ٹائیکون کا پیغام بشریٰ بی …

Read More »

زندگی میں روحانی سکون آیا: محمد یوسف

محمد یوسف کو دنیا کے بہترین کرکٹرز میں شمار کیا جاتا ہے۔ ان کا کیریئر ہمیشہ شاندار رہا اور انہوں نے کرکٹ کی دنیا میں بے شمار کامیابیاں حاصل کیں۔ محمد یوسف کی کرکٹ کے میدان میں نمایاں کارکردگی اور ان کی شفاف اور صاف ستھری امیج نے انہیں عوام …

Read More »