پیر , اگست 3 2026

Aftab Ahmed

انگلینڈ کی پاکستان کو  1-2 سے شکست 

ایف آئی ایچ پرو لیگ 2025-26 کے ایک دلچسپ اور سنسنی خیز میچ میں میزبان انگلینڈ نے پاکستان کو 1-2 سے شکست دے دی۔ یہ مقابلہ لندن کے لی ویلی ہاکی اینڈ ٹینس سینٹر میں کھیلا گیا جہاں دونوں ٹیموں نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا۔ میچ کے آغاز سے …

Read More »

بجلی، ریلوے، دفاع اور ترقیاتی منصوبوں کی منظوری

وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کے اجلاس میں توانائی، دفاع، انفراسٹرکچر، آئی ٹی، سکیورٹی اور ترقیاتی شعبوں کے لیے متعدد ٹیکنیکل سپلیمنٹری گرانٹس (TSGs) اور اہم پالیسی اقدامات کی منظوری دے دی گئی۔ سرکاری اعلامیے کے مطابق ای …

Read More »

ایم ڈی کیٹ 2026 کے شیڈول کا اعلان

امتحان 16 اگست کو ہوگا پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) نے ملک بھر کے میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں میں ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس پروگراموں میں داخلوں کے لیے میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالجز ایڈمیشن ٹیسٹ (ایم ڈی کیٹ) 2026 کے انعقاد کا اعلان …

Read More »

اسلام آباد کے ایچ نائن اتوار بازار میں آتشزدگی

80 سے زائد اسٹالز جل گئے اسلام آباد کے ایچ نائن اتوار بازار میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا، تاہم واقعے میں 80 سے زائد اسٹالز جل کر خاکستر ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق آگ بازار کے نو مختلف سیکشنز تک پھیل گئی تھی، جن میں …

Read More »

پرتگال کی شاندار فتح، انگلینڈ-گھانا کا میچ برابر

فیفا ورلڈ کپ 2026 کے گروپ مرحلے میں پرتگال نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ازبکستان کو 0-5 سے شکست دے دی، جبکہ انگلینڈ اور گھانا کے درمیان مقابلہ بغیر کسی گول کے برابر رہا۔ گروپ کے کے میچ میں پرتگال نے ابتدا ہی سے جارحانہ کھیل پیش کیا …

Read More »

بھارت کی پاکستان کو 4-3 سے شکست

ایف آئی ایچ پرو لیگ 2025-26 میں ہاکی کی دو روایتی حریف ٹیموں پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا گیا سنسنی خیز مقابلہ بھارت کے نام رہا، جس نے پاکستان کو 3 کے مقابلے میں 4 گول سے شکست دے دی۔ لی ویلی ہاکی اینڈ ٹینس سینٹر لندن میں کھیلے …

Read More »

ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ: آسٹریلیا کی پاکستان کو شکست

آئی سی سی ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ 2026 میں آسٹریلیا ویمن نے پاکستان ویمن کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 113 رنز سے شکست دے دی۔ آسٹریلوی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 199 رنز بنائے، جس کے جواب میں پاکستانی ٹیم …

Read More »

قومی اسمبلی: فنانس بل 2026-27 کثرت رائے سے منظور

اپوزیشن کی ترامیم مسترد قومی اسمبلی نے فنانس بل 2026-27 کثرت رائے سے منظور کر لیا جبکہ اپوزیشن کی جانب سے پیش کی گئی تمام ترامیم مسترد کر دی گئیں۔ منظوری کے بعد آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ کی پارلیمانی توثیق کی راہ ہموار ہو گئی ہے۔ اجلاس اسپیکر …

Read More »

اے آئی ڈیٹا سینٹرز: روزانہ تیل کا استعمال

بٹکوائن مائننگ سے AI کی طرف منتقلی، برٹزیرو (AIBZ) کی بڑی پیش قدمی مصنوعی ذہانت (AI) کے تیزی سے پھیلتے ہوئے ڈیٹا سینٹرز عالمی توانائی کے ذخائر پر بھاری دباؤ ڈال رہے ہیں۔ ایک نئی رپورٹ کے مطابق، 2024 میں ڈیٹا سینٹرز نے دنیا بھر کی گرڈز سے تقریباً 415 …

Read More »

ایرانی صدر مسعود کا اسلام آباد کا اہم دورہ

علاقائی سفارتکاری میں نئی پیش رفت کی توقع ایرانی صدر مسعود پزشکیان منگل کے روز پاکستان کے سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ رہے ہیں، جسے خطے میں جاری سفارتی سرگرمیوں کے تناظر میں ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ یہ دورہ ایسے وقت میں ہو رہا …

Read More »