اتوار , مئی 3 2026

Aftab Ahmed

سول ملٹری تنخواہوں: ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا

وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے آئندہ بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کے لیے ریلیف کا اشارہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ افواج پاکستان کی ہر ممکن مدد کریں گے، یہ صرف افواج کی نہیں پاکستان کی ضرورت ہے، سول ملٹری تنخواہوں کے حوالے سے ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔ اسلام آباد …

Read More »

بحریہ ٹاؤن کی جائیدا دیں نیلام کرنے کا نوٹس جاری

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے بحریہ آئیکون ٹاور کراچی اورمال آف اسلام آباد کو بجٹ کے بعد نیلام کرنے کا نوٹس جاری کردیا۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے نوٹس کے مطابق  بحریہ ٹاؤن کی جائیدا دیں 26 ارب روپے سے زائد ٹیکس کی نادہندہ ہیں۔ دونوں جائیدادوں …

Read More »

بجلی شعبہ کیلئے 1079ارب روپے سبسڈی مختص

حکومت مالی سال 26-2025 کے لیے بجلی کے شعبے کے لیے 1079 ارب روپے کی سبسڈی مختص کرنے کی تجویز ہے، جو کہ مالی سال 25-2024 کے لیے مختص 1190 ارب روپے کے مقابلے میں کم ہے۔ ان اعداد و شمارکو حکومت کی اقتصادی ٹیم اور انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ(آئی ایم …

Read More »

لاہور قلندرز: پی ایس ایل کی تیسری بار فاتح

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کے فائنل میں لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 6 وکٹ سے شکست دے دی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے ایونٹ کے فائنل میں لاہور قلندرز نے فتح کے ساتھ تیسری بار پی ایس ایل …

Read More »

لاہور قلندر کو فائنل جیتنے کیلئے 202 کا ہدف

پی ایس ایل فائنل میں کوئٹہ گلیڈی ایٹر نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20اوورز میں 201رنز بناکر لاہور قلندر کو202 رنز کا ہدف دیا ہے قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے اس ڈے اینڈ نائیٹ میچ میں کوئٹہ گلیڈی کے اوپنر خاطر خواہ کھیل پیش نہ کرسکے اور شاہین آفریدی …

Read More »

پی ایس ایل 10: گلیڈی ایٹرکا بیٹنگ کا فیصلہ

پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل ) کے 10ویں ایڈیشن کے فائنل میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹر نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے پی ایس ایل 10کا فائنل قذافی سٹیڈیم لاہور میں ڈے اینڈ نائیٹ کھیلا جارہا ہے دونوں ٹیموں کے کپتانز کے درمیان ٹاس ہوا …

Read More »

زندگی، کیریئر اور مختلف معاملات پر کھل کر گفتگو

سپر اسٹار ماہرہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ وہ دوسری شادی کرنے سے خوفزدہ تھیں، تاہم اُنہیں اس شادی کے لیے راضی کرنے میں اُن کے بیٹے اذلان کا بڑا کردار رہا ہے۔ ماہرہ خان نے حال ہی میں احمد علی بٹ کے پوڈکاسٹ میں شرکت کی، جہاں انہوں نے اپنی …

Read More »

طوفانی موسم سے 13 شہری جاں بحق اور 92 افراد زخمی

صوبہ پنجاب میں شدید آندھی اور طوفانی موسم کے نتیجے میں جانی و مالی نقصانات کی ابتدائی رپورٹ جاری کر دی گئی ہے۔ پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے ترجمان کے مطابق مختلف اضلاع میں پیش آنے والے واقعات میں 13 شہری جاں بحق اور 92 افراد …

Read More »

بٹ کوائن مائننگ، AI ڈیٹا سینٹرز کے لیے بجلی مختص

وفاقی حکومت نے ایک اہم پالیسی فیصلے کے تحت ملک میں موجود اضافی بجلی کو مالی فائدے میں تبدیل کرنے اور غیر ملکی سرمایہ کاری کو راغب کرنے کی غرض سے 2000 میگاواٹ بجلی مختص کردی ہے۔ یہ اقدام بٹ کوائن مائننگ اور مصنوعی ذہانت (اے آئی) پر مبنی ڈیٹا …

Read More »

آج لاہور قلندرزاور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز

پاکستان سپرلیگ  (پی ایس ایل ) کے دسویں ایڈیشن کا فائنل ٹاکرا آج لاہور قلندرزاور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مابین ہوگا۔ ایچ بی ایل پی ایس ایل کے فائنل میں پاک بحریہ کو خراج تحسین پیش کیا جائے گا، قذافی اسٹیڈیم میں فائنل میچ کی اننگز کے وقفے میں خصوصی …

Read More »