بدھ , مارچ 18 2026

Aftab Ahmed

ڈراموں میں خواتین کی غیر حقیقی نمائندگی

صحیفہ جبار خٹک نے کہا ہے کہ ریٹنگز کی خاطر ڈرامے جبر اور ظلم جیسے موضوعات کو رومانوی انداز میں دکھا رہے ہیں۔ حال ہی میں انسٹاگرام پر صحیفہ جبار نے ایک اسٹوری شیئر کی، جس میں انہوں نے پاکستانی ڈراموں میں خواتین کی غیر حقیقی نمائندگی اور جبر و …

Read More »

ادرک کا استعمال: قدرتی طریقے سے وزن کم کرنے کے 5 نسخے

اگر آپ قدرتی طریقے سے وزن کم کرنا چاہتے ہوں لیکن پیچیدہ ڈائٹس یا مہنگے سپلیمنٹس سے بچنا بھی ہو تو خوش ہو جائیں ۔ کیونکہ آپ کی کچن میں موجود ایک سادہ سی چیز بہت بڑۓ کام کر سکتی ہےاور وہ ہے ادرک۔ ادرک صدیوں سے گھریلوعلاج میں استعمال …

Read More »

DHA نالے میں بہہ جانے والے لاش مل گئی

بیٹی کی تلاش تیسرے روز بھی جاری اسلام آباد میں موسلا دھار بارش کے دوران ایک دل دہلا دینے والے واقعے میں برساتی نالے میں بہہ جانے والے ریٹائر کرنل قاضی اسحاق کی لاش مل گئی ہے، ذرائع کے مطابق کرنل ریٹائرڈ اسحاق قاضی کی لاش دریائے سواں سے ملی۔ …

Read More »

وی سیز ہنگامی طور پر آج اسلام آباد طلب

ہائیر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے بغیر واضح ایجنڈے کے وائس چانسلرز (وی سیز) کو ہنگامی طور پر آج طلب کرلیا۔ ایک غیر معمولی اقدام کے تحت ایچ ای سی نے ملک بھر کی جامعات کے وائس چانسلرز کو گزشتہ رات دیر گئے 10 بجکر 49 منٹ پر کوآرڈینیشن …

Read More »

ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں نمایاں بہتری

انٹربینک مارکیٹ میں جمعرات کو امریکی کرنسی کے مقابلے روپے کی قدر میں 0.26 فیصد نمایاں بہتری دیکھی گئی۔ صبح 10 بجے ڈالر کے مقابلے روپیہ 73 پیسے کی بہتری سے 284.03 پر جاپہنچا۔ یاد رہے کہ بدھ کو روپیہ 284.76 پر بند ہوا تھا۔ قانون نافذ کرنے والی ایجنسیوں …

Read More »

آج تمام بورڈز میں دسویں کے نتائج کا اعلان

پنجاب کے بورڈز میں پوزیشن ہولڈرز کا اعلان پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز نے میٹرک کے سالانہ امتحانات 2025 کے نتائج کا اعلان کر دیا۔ پنجاب کے بورڈز میں پوزیشن ہولڈرز کا اعلان کردیا گیا ہے پنجاب کے تمام بورڈز آج دسویں جماعت کے نتائج کا اعلان صبح 10 بجے …

Read More »

ڈرامہ سیریز کورولش عثمان کا معاوضے کا تنازع

ترک اداکار براق اوزچیویت نے مشہور ڈرامہ سیریز کورولش عثمان کو معاوضے کے تنازع کے باعث خیر باد کہہ دیا ہے۔ ترکی میڈیا ادارے کے مطابق براق گزشتہ پانچ سیزنز سےاس ڈرامے میں ’عثمان بے‘ کا مرکزی کردار ادا کر رہے تھے جوکہ ارتغرل غازی کے بیٹے کا کردار ہیں اب اس …

Read More »

PAC کا شوگرمل مالکان کی تفصیلات طلب

ُُپی اے سی نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو سے چینی کی درآمد کیلئے جی ایس ٹی کی شرح کم کرنے اور شوگرمل مالکان کی تفصیلات آئندہ ہفتہ طلب کرلیں کمیٹی نے مزید تفصیلات پوچھتے ہوئے کہا کہ چینی برآمد کرنے کی اجازت کس نے دی جبکہ کن شوگر ملوں نے …

Read More »

DHA برساتی نالہ میں باپ بیٹی کی تاحال تلاش جاری

گزشتہ روز اسلام آباد کی نجی ہائوسنگ سوسائٹی —ڈی ایچ اے — کے برساتی نالے میں بہہ جانے والے کار سوار باپ اور بیٹی کوتاحال تلاش نہیں کیا جاسکا۔ اس حوالے سے ریسکیو آپریشن دوسرے روز بھی جاری ہے، دریائے سواں میں ریسکیو 1122 کی ٹیمیں مختلف مقامات پر سرچ …

Read More »

معاشی شرح نمو اور مہنگائی کے تخمینے برقرار

ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے پاکستان کے لیے رواں مالی سال معاشی شرح نمو اور مہنگائی کے تخمینوں میں تبدیلی نہیں کی، اے ڈی بی نے رواں مالی سال پاکستان کی معاشی شرح نمو کا تخمینہ 3 فیصد جبکہ مہنگائی کا تخمینہ 5.8 فیصد پر پربرقرار رکھا ہے۔ …

Read More »