google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 Aftab Ahmed - UrduLead - Page 464
پیر , اپریل 21 2025

Aftab Ahmed

اداکارہ یمنیٰ زیدی کی قطر کے صحرا میں موج مستیاں

پاکستان ڈارمہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ یمنیٰ زیدی ان دنوں قطر میں ہیں، سوشل میڈیا پر انہوں نے وہاں اپنے سیروتفریح سے لطف اندوز ہوتے ہوئے مختلف پوسٹ شیئر کیں۔ تفصیلات کےمطابق یمنیٰ زیدی کا شمار ان اداکاراؤں میں کیا جاتا ہے جو جس پراجیکٹ کا حصہ بن جائیں وہ …

Read More »

وزیراعظم آفس ایوان صدر کی ہدایات پر توجہ نہیں دے رہا: پیپلز پارٹی

پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کے درمیان اختلافات کی وجہ سے حکمران اتحاد میں شامل دو اہم شراکت داروں کے درمیان تعلقات متاثر ہو رہے ہیں، پیپلز پارٹی کے سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایوان صدر کی جانب سے جاری کردہ ہدایات پر وزیراعظم …

Read More »

شب معراج آج مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی

شب معراج آج بروز سوموار مذہبی عقیدت واحترام کے ساتھ منائی جائے گی۔ اس شب پر ملک بھرکی مساجد پر چراغاں اور محافل معراج شریف کا انعقاد کیا جائے گا جس میں علمائے کرام اور مقررین واقعہ معراج شریف پر تفصیلی روشنی ڈالیں گے۔ نعت خواہان حضور اکرم ؐکی شان …

Read More »

مانیٹری پالیسی اعلان: آج شرح سود میں ایک فیصد کمی متوقع

اسٹیٹ بینک نئے سال کی پہلی مانیٹری پالیسی کا اعلان آج کرے گا۔ ماہرین کو مہنگائی کی رفتار میں کمی پر شرح سود میں مزید 1فیصد کمی کی توقع ہے۔ دوسری جانب تاجر رہنماؤں نے شرح سود میں نمایاں کمی کرکے اسے سنگل ڈیجٹ میں لانے یعنی10فیصد سے کم کرنے …

Read More »

ڈیجیٹل نیشن پاکستان بل: آج سینٹ کمیٹی طلب

ڈیجیٹل نیشن پاکستان بل کی منظوری کیلئے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کا اجلاس (آج) پیر کی صبح پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کر لیا گیا ہے قائمہ کمیٹی کیطرف سے ڈیجیٹل نیشن پاکستان بل پر غور کیلئے سنگل پوائنٹ ایجنڈا جاری کر دیا گیا ہے، وزیر مملکت برائے …

Read More »

ملتان: گیس سے بھرا باؤزر پھٹنے سے 5 افراد جاں بحق، 31 زخمی

ملتان کی انڈسٹریل اسٹیٹ میں ایل پی جی سے بھرا باؤزر دھماکے سے پھٹ گیا، حادثے میں 5 افراد جاں بحق اور 31 زخمی ہوگئے سی پی او کا کہنا ہے کہ 13 زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔ ریسکیو حکام کے مطابق ایل پی جی باؤزر پھٹنے سے ٹکڑے قریبی …

Read More »

مینا کماری اور مدھوبالا کی دیرینہ دشمنی کا ذمہ دارکون………..؟

مدھوبالا اور مینا کماری کو بھارتی فلم انڈسٹری کی تاریخ کی دو عظیم ترین اداکاراؤں میں شمارکیا جاتا ہے۔ اگرچہ دونوں اب ہمارے درمیان نہیں ہیں، لیکن انہوں نے لازوال فلموں کا ایک ورثہ چھوڑا۔ ان کی غیر معمولی اداکاری کی صلاحیت نے انہیں ہندی سنیما کی تاریخ میں امر …

Read More »

دوسرا ٹیسٹ جیتنے کی ہرممکن کوشش کریں گے، کچھ بھی ناممکن نہیں: ساجد خان

قومی ٹیم کے اسپنر ساجد خان نے کہا ہے کہ ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرا ٹیسٹ میچ جیتنے کی ہر ممکن کوشش کریں گے، کرکٹ میں کچھ بھی ناممکن نہیں ہوتا۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن کے اختتام پر ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں …

Read More »

متھیرا وڈیو شیئر کرنے پر چاہت فتح علی پر برہم

معروف اداکارہ اور میزبان متھیرا نے بغیر اجازت وڈیو شیئر کرنے پر سوشل میڈیا اسٹار چاہت فتح علی خان پر تنقید کے نشتر چلاتے ہوئے سخت ردعمل دے دیا۔ اداکارہ متھیرا نے سوشل میڈیا پر چاہت فتح علی خان کے ساتھ وائرل ہونے والی وڈیو پر کہا کہ بولڈ ہونے …

Read More »

اسٹیٹ بینک کا شرح سود میں مسلسل چھٹی بار کمی کا امکان

سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے معیشت کی بحالی کیلیے شرح سود میں مسلسل چھٹی بار کمی کا امکان ہے ،مرکزی بینک پیر کو اپنی کلیدی شرح سود میں کم از کم ایک فیصد کمی کرے گا، تجزیہ کاروں کے مطابق یہ مسلسل چھٹی بار کٹوتی ہوگی کیونکہ مرکزی …

Read More »