google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 Aftab Ahmed - UrduLead - Page 43
بدھ , اپریل 23 2025

Aftab Ahmed

عاقب جاوید سری لنکا کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ مقرر

پاکستان کے سابق فاسٹ بولر عاقب جاوید کو سری لنکا کی کرکٹ ٹیم کا بولنگ کوچ مقرر کردیا گیا۔ سری لنکا کرکٹ کے مطابق عاقب جاوید کی خدمات حاصل کی گئی ہیں اور انہیں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے بولنگ کوچ مقرر کیا گیا ہے۔ یونائیٹڈ نے گلیڈی ایٹرز …

Read More »

آئی ایم ایف کو بجلی مزید مہنگی کرنے کی یقین دہانی

حکومت اور عالمی مالیاتی ادارے( آئی ایم ایف) کے درمیان دوسرے اقتصادی جائزے پر مذاکرات تیسرے روز بھی جاری ہیں۔ اسلام آباد میں ہونے والے  مذاکرات میں حکومت نے آئی ایم ایف کو بجلی ٹیرف میں بروقت اضافے کی یقین دہانی کروا دی۔ بجلی کی قیمتوں میں یکم جولائی سے …

Read More »

میر علی میں دہشتگرد حملے، لیفٹیننٹ کرنل اور کیپٹن سمیت 7 شہید

شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے میں لیفٹیننٹ کرنل اور کیپٹن سمیت 7 فوجی جوان شہید ہوگئے۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشتگردوں نے بارود سے بھری گاڑی چیک پوسٹ سے ٹکرائی اور اس کے بعد متعدد …

Read More »

لاہور، پیپر چیکنگ میں شفافیت کیلئے مشین مارکنگ سسٹم لانے کا فیصلہ

لاہور میں پیپر چیکنگ میں شفافیت کے لیے مشین مارکنگ سسٹم لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کی زیرِ صدارت اسکول ایجوکیشن ریفارمز سے متعلق اجلاس میں تعلیمی سسٹم میں جدید اصلاحات پر مشاورت کی گئی۔ سرگودھا میں نجی اسکول کے ٹیچر کے تشدد سے طالب …

Read More »

پہلے 8 ماہ کے دوران ملکی قرضوں میں 59 فیصد اضافہ

وفاقی حکومت کی جانب سے ماضی کے مقابلے زیادہ حکومتی اخراجات کی وجہ سے رواں مالی سال کے پہلے 8 مہینوں کے دوران ملکی قرضوں میں 59 فیصد اضافہ ہوگیا۔ رپورٹ کے مطابق اسٹیٹ بینک کی تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق حکومت نے مالی سال 2024 میں جولائی سے فروری تک …

Read More »

شہباز شریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا ٹیلی فونک رابطہ

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے وزیراعظم شہباز شریف کو ٹیلی فون کر کے منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی ہے۔ اس موقع پر وزیراعظم نے عہدہ سنبھالنے کے بھیجے گئے پیغامات اور مبارکباد پر شکریہ ادا کیا۔ وزیراعظم نے سعودی ولی عہد کو پاکستان کا سرکاری دورہ کرنے …

Read More »

CDA میں 62 غیر قانونی پلاٹوں کی الاٹمنٹ کا اسکینڈل

سی ڈی اے میں62غیر قانونی پلاٹوں کی الاٹمنٹ کا اسکینڈل سامنے آیا ہے۔ فیکٹ فائندنگ انکوائری میں جعلسا زی ثابت ہوگئی ایک ہی اراضی پر دوسری بار پلاٹ الاٹ کرائے گئے ۔ بحالیات پالیسی تحت اراضی ایکوزیشن پر دوہرا فائدہ نہیں نہیں لیا جاسکتا۔یہ پلاٹ سیکٹر آئی پندرہ میں الاٹ …

Read More »

MCI نے پراپرٹی ٹیکس شرح میں اضافہ کردیا

اسلام آ باد کے شہر یوں کیلئے اہم خبر ہے کہ میونسپل کار پوریشن اسلام آ باد (ایم سی آئی )نے اسلام آ باد میںپراپرٹی ٹیکس کی شرح میں اضافہ کردیا ہے۔ ریونیو میں اضافہ کیلئےپراپرٹی ٹیکس کا د ائرہ کار سیکٹرایریا سے بڑھا کر پورے اسلام آ باد (ICT)تک …

Read More »

IMF دفتر پر PTI کا مظاہرہ، قرض کیلئے کڑی شرائط کا مطالبہ

امریکا میں تحریک انصاف کی جانب سے واشنگٹن میں عالمی مالیاتی فنڈ اور ورلڈ بینک کے دفاتر کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔  مظاہرے میں شامل افراد نے آئی ایم ایف سے پاکستان کو قرض دینے سے پہلے کڑی شرائط عائد کرنے، قسط کا اجرا بانی پی ٹی آئی کی …

Read More »

حکومت ضمنی بجٹ اور پرچون پر ٹیکس لگانے میں متذبذب

مالی اعدادوشمار پر پاکستانی مذاکرات کاروں اور آئی ایم ایف کے مابین اختلاف ابھر آیا ہے لیکن حکومت نے تاحال موجودہ مالی سال کے باقی ماندہ عرصے کے دوران کسی ضمنی بجٹ کے ذریعے کوئی اضافی ٹیکس لگانے میں تذبذب کا مظاہرہ کیا ہے ۔ بجٹ خسارےکے ہدف پر نظر …

Read More »