اسرائیل اور ایران کے درمیان کشیدگی کے باعث پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھنے کا خدشہ پیدا ہوگیا ایران و اسرائیل جنگ کے تناظر میں ملک میں تیل کے ذخیرے کے حوالے سے اہم فیصلہ کرتے ہوئے وفاقی حکومت نے 14 کروڑ لیٹرز پیٹرول فوری منگوانے کا حکم دے دیا۔ اس …
Read More »استنبول میں اسلامی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کا اہم اجلاس جاری
ترکیہ کے تاریخی شہر استنبول میں اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے وزرائے خارجہ کا اہم اجلاس جاری ہے، جس میں مسلم دنیا کو درپیش چیلنجز اور خطے میں بگڑتی صورتحال زیر بحث ہے۔ اجلاس میں ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سمیت 40 سے زائد ممالک کے سفارت کار …
Read More »’میں منٹو نہیں ہوں‘ کا مختصر دورانیے کا ٹیزر جاری
ڈراما شائقین کا طویل انتظار ختم ہوا اور میگا کاسٹ ڈرامے ’میں منٹو نہیں ہوں‘ کا مختصر دورانیے کا ٹیزر جاری کرتے ہوئے اسے جلد نشر کرنے کا اعلان کردیا گیا۔ متعدد رومانوی فلموں کی کہانی جیسے ڈرامے ’میں منٹو نہیں ہوں‘ کی کہانی خلیل الرحمٰن قمر نے لکھی ہے …
Read More »12 لاکھ تک سالانہ کمانے والے افراد پر انکم ٹیکس کی شرح 2.5 فیصد سے کم کر کے ایک فیصد کر دی
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت نے طویل مشاورت کے بعد درآمدی سولر پینلز کے پرزہ جات پر تجویز کردہ 18 فیصد ٹیکس کو کم کر کے 10 فیصد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سینیٹ اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے محمد اورنگزیب نے کہا کہ برآمد …
Read More »آج پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ہاکی ٹیموں کے درمیان نیشن کپ کا فائنل کھیلا جائے گا
پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ہاکی ٹیموں کے درمیان فائنل ملائیشیا کے شہر کوالالمپور میں آج کھیلا جائے گا، میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 6بجے کھیلا جائے گا پاکستان ہاکی ٹیم نے سنسی خیز مقابلے کے بعد فرانس کو ہرایا تھا جبکہ نیوزی لینڈ نے جنوبی کوریا کو ہرایا …
Read More »ملک میں ہائبرڈ نظام رائج ہے، یہ کوئی مثالی جمہوری حکومت نہیں
وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ملک میں ہائبرڈ نظام رائج ہے، یہ کوئی مثالی جمہوری حکومت نہیں، ہائبرڈ نظام کے شاندار نتائج سامنے آرہے ہیں، معاشی اور گورننس کے مسائل سے نکلنے تک یہ ہائبرڈ ماڈل رہے گا۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے عرب میڈیا کو انٹرویو …
Read More »ایک ہفتے کے دوران چینی، آلو، آٹے، مٹن بیف سمیت 23 اشیا مہنگی
ملک میں مہنگائی کا پارہ چڑھنے لگا، ایک ہفتے کے دوران چینی، آلو، آٹے، مٹن بیف سمیت 23 اشیا مہنگی ہو گئیں۔ ادارہ شماریات نے ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی سے متعلق رپورٹ جاری کر دی جس کے مطابق ملک بھر میں مہنگائی کا گراف ایک بار پھر بلند ہو …
Read More »پاکستان ہاکی ٹیم نیشنز ہاکی کپ کے فائنل میں پہنچ گیا
پاکستان ہاکی ٹیم ملائشیا میں کھیلے جانے والے نیشنز ہاکی کپ کے سیمی فائنل میں فرانس کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا۔ کوالالمپور میں کھلیے گئے ایف آئی ایچ نیشنز ہاکی کپ سیمی فائنل میں مقررہ وقت تک پاکستان اور فرانس کے درمیان مقابلہ 3-3 گول سے برابر …
Read More »خود مختار ادارے سرپلس منافع قومی خزانے میں جمع کرانے کے پابند
قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے پبلک فنانس منیجمنٹ ترمیمی ایکٹ کی منظوری دے دی، کمیٹی نے خودمختار سرکاری اداروں کو سرپلس منافع قومی خزانے میں جمع کرانے کا قانون منظور کر لیا۔ سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کا اجلاس ہوا۔ سینیٹر انوشہ رحمان …
Read More »ایف آئی ایچ نیشنز ہاکی کپ میں پاکستان آج سیمی فائنل میں فرانس کے مدمقابل
ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں جاری ایف آئی ایچ نیشنز ہاکی کپ میں پاکستان آج سیمی فائنل میں فرانس کے مدمقابل ہوگا۔ دوسرا سیمی فائنل کوریا اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا جبکہ پانچویں سے آٹھویں پوزیشن کے میچز میں جاپان ویلزسے اورملائیشیا جنوبی افریقہ سے مقابلہ کرے …
Read More »