بدھ , جون 17 2026

جوڈو مقابلے میں طالبہ جاں بحق

مردان میں بورڈ آف ایجوکیشن اسپورٹس کمپلیکس میں جوڈو مقابلے میں زخمی ہونے والی طالبہ جاں بحق ہوگئی۔ 

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ جوڈو مقابلے کے دوران سر پر چوٹ لگنے سے طالبہ کی حالت غیر ہوئی تھی۔ 

انہوں نے بتایا کہ سانس اور دل کی بحالی جاری رکھتے ہوئے طالبہ کو اسپتال منتقل کیا تھا۔ 

ریسکیو حکام کا کہنا تھا کہ ڈاکٹروں نے 20 سالہ طالبہ کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی۔

About Aftab Ahmed

Check Also

ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: بھارت کی پاکستان کو شکست

آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے گروپ مرحلے کے اہم میچ …