google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 سندھ حکومت نے کرپشن کو صنعت کا درجہ دے دیا، خالد مقبول صدیقی - UrduLead
منگل , دسمبر 24 2024

سندھ حکومت نے کرپشن کو صنعت کا درجہ دے دیا، خالد مقبول صدیقی

سربراہ متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ سندھ حکومت نے کرپشن کو صنعت کا درجہ دے دیا ہے۔

کراچی میں خطاب کرتے ہوئے خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ پہلےکرپشن ڈویلپمنٹ کی بائی پراڈکٹ ہوتی تھی، اب ڈویلپمنٹ کرپشن کی بائی پراڈکٹ ہے۔

خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ گزشتہ 15 سال میں سندھ حکومت کو این ایف سی ایوارڈ میں 22 ہزار ارب روپے ملے ہیں، انصاف کے بغیر تو گھر نہیں چل سکتا نظریاتی ملک کیسے چلے گا؟

About Aftab Ahmed

Check Also

ملک کاروبار دوست نہیں رہا: پاکستان بزنس فورم

پاکستان بزنس فورم نے سال 2024 کو بزنس کمیونٹی اور عوام کے لیے مشکل ترین …