20 جون 2001 کو سابق آرمی چیف پرویز مشرف کے صدر بننے سے مارچ 2024 آصف علی زرداری کے منتخب ہونے کے بعد گزشتہ 23 سال سے عہدہ صدارت صوبہ سندھ کی شخصیات کے پاس ہی رہا ہے۔ پیپلزپارٹی کے رہنما آصف علی زرداری دوسر ی مدت کےلیے صدر منتخب ہوگئے ہیں، …
Read More »موٹاپے سے ڈپریشن بڑھنے کا انکشاف
اگرچہ موٹاپا دیگر کئی بیماریوں اور طبی پیچیدگیوں کا سبب بنتا ہے لیکن تازہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ اس سے ڈپریشن بڑھنے کے امکانات بھی زیادہ ہوجاتے ہیں۔ طبی جریدے میں شائع تحقیق کے مطابق ماہرین نے موٹاپے کا ڈپریشن سے تعلق جاننے کے لیے 1800 سے زائد افراد …
Read More »ملکی زر مبادلہ ذخائر میں نمایاں اضافہ
رواں مالی سال کے آغاز سے لے کر اب تک ملکی زر مبادلہ ذخائر میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان ( ایس بی پی) کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق جون 2023 کے اختتام پرزر مبادلہ کے ملکی ذخائر کا حجم …
Read More »سونے کی قیمتوں میں پھر بڑا اضافہ
ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان جاری ہے، آج بھی فی تولہ سونا 1600 روپے مہنگا ہو گیا۔ اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 30 ہزار 200 روپے ہوگئی۔ اسی طرح 10 گرام سونا 1372 روپے مہنگا ہو گیا، جس کے بعد …
Read More »بٹ کوائن 70 ہزار ڈالرز سے متجاوز
دنیا بھر کی سرمایہ کار کمیونٹی میں کرپٹو کرنسی کی مقبولیت میں اضافے کے باعث کرپٹو کرنسی بٹ کوائن کی قیمت پہلی بار 70 ہزار ڈالرز پہنچ گئی۔ خبر رساں ادارے کےمطابق بٹ کوائن کی قیمت میں نئی امریکی اسپاٹ ایکسچینج ٹریڈڈ کرپٹو پروڈکٹس کے لیے سرمایہ کاروں کی مانگ …
Read More »ایل پی جی کی قیمت میں 30 روپے فی کلو اضافہ
لاہور میں آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی منظوری کے بغیر ہی مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی قیمت میں 30 روپی فی کلو اضافہ کردیا گیا ہے۔ چیئرمین ایل پی جی ڈسٹریبیوٹرز ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر نے بتایا ہے کہ ایک ہفتے میں دوسری بار ایل پی …
Read More »بھارت نےانگلینڈ کو ہرا کر سیریز جیت لی
بھارت نے پانچویں اور آخری ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کو اننگز اور 64 رنز سے ہرا کر سیریز 1-4 سے جیت لی۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی ٹیم نے انگلینڈ کے خلاف دھرم شالہ میں کھیلے جا رہے پانچویں ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن انگلینڈ کو اننگز اور 64 رنز سے …
Read More »گلیڈی ایٹرز کے ردرفورڈ چھوڑ گئے
پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے بیٹر شرفین ردرفورڈ بھی گھریلو مسائل کی وجہ سے پی ایس ایل چھوڑ گئے۔ ذرائع کے مطابق شرفین ردرفورڈ فیملی مسائل کی وجہ سے بارباڈوس روانہ ہو گئے ہیں، اب اگر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز پلے آف کے لیے کوالیفائی کرتی ہے …
Read More »نئے صدر مملکت کل حلف اٹھائیں گے
نئے منتخب صدر مملکت کی حلف برداری کیلئے ایوان صدر میں تیاریاں مکمل کر لی گئیں ، نئے صدر مملکت اتوار کو سہ پہر 4 بجے حلف اٹھائیں گے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس فائز عیسیٰ نئے صدر مملکت سے حلف لیں گے ۔ آج نئے صدر مملکت کا انتخاب …
Read More »سعودیہ بین الاقوامی آئی ٹی نمائش میں پاکستانی کمپنیوں کی شرکت
سعودی عرب میں بین الاقوامی آئی ٹی نمائش ہوئی جس میں پاکستانی سو سے زائد آئی ٹی کمپنیوں کی جانب سے اسٹالز لگائے گئے۔ ریاض میں چار روزہ انفارمیشن ٹیکنالوجی کی نمائش ’’لیپ‘‘ میں دنیا بھر کی 18 سو سے زائد کمپنیوں کی جانب سے اسٹالز لگائے گئے۔ پاکستان پویلین …
Read More »