خیبرپختونخوا کے سالانہ بجٹ25-2024 کی تیاریاں مکمل ہوگئیں۔ ذرائع محکمہ خزانہ کا کہنا ہے سالانہ بجٹ کا حجم 1700 ارب روپے سے زیادہ ہوگا،سالانہ ترقیاتی پروگرام کے لئے 200 ارب روپے رکھنے کی تجویزہے۔ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10سے 15 فیصد اضافہ زیرغور ہے،صوبے میں پراپرٹی ٹیکس شرح میں …
Read More »ہیٹ ویو اور سن اسٹروک سے متعلق ایڈوائزری جاری
قومی ادارہ صحت نے ہیٹ ویو اور سن اسٹروک سے متعلق ایڈوائزری جاری کر دی ہے۔ قومی ادارہ صحت کے مطابق ملک بھر میں گرمی کی شدت میں اضافہ ہواہے، گلوبل وارمنگ کی وجہ سے موسمیاتی تبدیلیوں کا سامنا ہے۔ این آئی ایچ کے مطابق گرمی کی لہر کے خطرات …
Read More »پی ٹی آئی جے یو آئی سے ملکر تحریک چلائے گی
پی ٹی آئی قیادت نے جے یو آئی کے ساتھ مل کر احتجاجی تحریک چلانے کا معاملہ عمران خان کے سامنے رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، حتمی منظوری پر دونوں جماعتوں کی بااختیار کمیٹی بنائی جائے گی۔ تحریک انصاف کے وفد کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کے بعد اہم پیش رفت …
Read More »’نواز شریف آئی ٹی سٹی‘ 10 سال کیلئے ٹیکس فری کررہے ہیں
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ایشیائی ترقیاتی بینک کے الٹرنیٹ ایگزیکٹو ڈائریکٹرز سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف آئی ٹی سٹی 10 سال کیلئے ٹیکس فری کررہے ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ایشیائی ترقیاتی بینک کے الٹرنیٹ ایگزیکٹو ڈائریکٹرز نے ملاقات کی، ملاقات …
Read More »آئی ایم ایف بیل آؤٹ پیکج کیلئے پیشگی اقدامات پارلیمنٹ کی منظوری سے مشروط
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے اگلے بیل آؤٹ پیکج کیلئے پیشگی اقدامات کو 30 جون تک پارلیمنٹ سے منظور کروانے کی شرط عائد کردی۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان کو اگلے بیل آؤٹ پیکج کے حصول کے لیے آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدے تک پہنچنے کے لیے …
Read More »پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 4 روپے کمی کا امکان
یکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید 4 روپے کمی کا امکان ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باعث پیٹرول 4 روپے فی لیٹر سستا ہوسکتا ہے۔ ذرائع نے کہا کہ ڈیزل کی قیمتوں میں بھی ساڑھے 3 روپے …
Read More »رکی پونٹنگ نے بھارتی کرکٹ ٹیم کی کوچنگ سے انکار کر دیا
سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ نے بھارتی کرکٹ ٹیم کی کوچنگ سے انکار کر دیا۔ بھارتی کرکٹ بورڈ نئے کوچ کی تلاش میں ہے، رکی پونٹنگ سے آئی پی ایل کے دوران کوچنگ کے لیے رابطہ کیا گیا، سابق آسٹریلوی کرکٹر نے بھارتی کرکٹ بورڈ کے رابطوں کی تصدیق کی …
Read More »مئی اور جون میں ہیٹ ویو کے 3 سلسلے ہوں گے
وزیرٍِ اعظم شہباز شریف کی معاونِ خصوصی برائے ماحولیاتی تبدیلی رومینہ خورشید عالم کا کہنا ہے کہ مئی اور جون میں ہیٹ ویو کے 3 سلسلے ہوں گے۔ وزیرٍ اعظم شہباز شریف کی معاونِ خصوصی برائے ماحولیاتی تبدیلی رومینہ خورشید عالم نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران بتایا …
Read More »ای سی سی کا اجلاس آج طلب
اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج طلب کر لیا گیا، جس میں 9 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔ نیویارک میں روز ویلٹ ہوٹل کے مالی مسائل حل کرنے کے لیے فنڈز کی منظوری کا امکان ہے۔ وزارت قومی صحت کو ویکسین پروگرام کے لیے 12 ارب روپے سے …
Read More »پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا میچ آج کھیلا جائے گا
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی 20 سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جائے گا۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 4 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کا پہلا میچ انگلینڈ کے شہر لیڈز میں آج کھیلا جائے گا۔ قومی ٹیم کی قیادت بابر اعظم کریں گے جبکہ انگلش ٹیم کی …
Read More »