بدھ , اکتوبر 15 2025

Aftab Ahmed

محمد آصف نے فائنل میں بھارتی کو شکست دیکر ورلڈ ٹائٹل جیت لیا

پاکستان اسنوکر کے کنگ محمد آصف نے کیرئیر کا چھٹا ورلڈ ٹائٹل جیت لیا۔ بحرین میں ہونیوالی آئی بی ایس ایف ورلڈ ماسٹرز اسنوکر محمد آصف کے نام رہی، محمد آصف نے فائنل میں بھارت کے برجش دامانی کو چار ۔ تین سے شکست دی۔ ورلڈ ماسٹرز کے فائنل میں پاک …

Read More »

تیز چلنا صحت کےلیے کافی بہتر ہوتا ہے

پیدل چلنے کے دوران صرف تھوڑا تیز چلنا آپکی صحت کےلیے کافی بہتر ہوتا ہے، ایسا کرنے سے بڑھتی ہوئی عمر میں آپکی صحت کو لاحق شدید نوعیت کے خطرات میں کمی لائی جاسکتی ہے۔  اس حوالے سے 60 سال سے زیادہ عمر کے افراد پر کی جانے والی ایک …

Read More »

پاکستانی شاہینز کی سیمی فائنل مقابلے میں بھارت کو بدترین شکست

تھائی لینڈ میں جاری انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ میں قومی ٹیم کی عمدہ کارکردگی کا سلسلہ جاری ہے، پاکستانی شاہینز نے سیمی فائنل مقابلے میں بھارت کو بدترین شکست سے دوچار کر دیا ہے۔ انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میچ میں پاکستان نے بھارت …

Read More »

مسابقتی کمیشن کا مشتبہ ٹرانسفارمرسپلائرز کے دفاتر پر چھاپہ

کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان کی ٹیموں نے مختلف بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں ، ڈسکوز کو ٹرانسفارمر کی مرمت کا سامان اور میٹریل سپلائی کی بولیوں میں مبینہ طور پر گٹھ جوڑ کرنے والے چار سپلائرز کے دفاتر پر ، بیک وقت لاہور اور گوجرانوالہ میں چھاپے مارے ہیں۔ یہ …

Read More »

فیصل آباد آن لائن فراڈ: مرکزی ملزم کا پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ

فیصل آباد میں آن لائن فراڈ کے کیس کی سماعت کے دوران مرکزی ملزم سابق چئیرمین فیسکیو تحسین اعوان کا پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے مرکزی ملزم کو سینئر سول جج محمد اشفاق کی عدالت میں پیش کیا، …

Read More »

عمران اشرف بھی بھارتی پنجابی فلم میں کاسٹ

پاکستانی شوبز انڈسٹری کے مایۂ ناز اداکار و میزبان عمران اشرف نے اپنے مداحوں کو ایک پوسٹ کے ذریعے چونکا دیا۔ اداکار نے فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ اپلیکیشن انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ شیئر کی ہے جس میں انہیں ایک پنجابی فلم کے پوسٹر میں دیکھا جا سکتا ہے۔ عمران …

Read More »

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز کی میزبانی کرے گی

ویمنز ورلڈ کپ 2025 کی تیاریوں کے سلسلے میں پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم جنوبی افریقہ کے خلاف تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کی میزبانی کرے گی۔  کرک انفو کے مطابق یہ میچ 16 سے 22 اگست کے دوران قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جائیں گے۔ یہ سیریز ورلڈ کپ …

Read More »

خون ٹیسٹ سے دل کے دورے کی پیش گوئی ممکن

کیا آپ جانتے ہیں کہ ایک خون کا ٹیسٹ ایسا بھی جس کی مدد سے دل کے دورے کی پیش گوئی کی جاسکتی ہے۔ اگر آپ سوچ رہے ہیں کہ یہ کولیسٹرول ہے تو آپ یقیناً غلط ہیں۔ ماہرِینِ امراض قلب نے انکشاف کیا ہے کہ ’سی آر پی‘ نامی …

Read More »

کے ایس ای-100 انڈیکس 140,000 کی سطح عبور

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) نے جمعہ کو اپنی ریکارڈ ساز تیزی کا سلسلہ جاری رکھا، جسے ادارہ جاتی خریداری، بلیو چپ اسٹاکس میں نئی دلچسپی اور سرمایہ کاروں کے اعتماد نے سہارا دیا۔ بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس کار ابتدائی کاروباری لمحات میں ہی 140,000 کی سطح …

Read More »

جامعہ کراچی کے پروفیسر سے بدسلوکی کرنے والے رینجرز اہلکار معطل

جامعہ کراچی میں پروفیسر ڈاکٹر آفاق احمد صدیقی سے بدسلوکی کرنے والے رینجرز اہلکار کو معطل کر دیا گیا، جبکہ سیکٹر کمانڈر نے واقعے کا فوری نوٹس لیتے ہوئے سخت ادارہ جاتی کارروائی کے احکامات جاری کر دیے۔ تفصیلات کے مطابق جامعہ کراچی میں انجمن اساتذہ کی مجلس عاملہ کا …

Read More »