google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 Aftab Ahmed - UrduLead - Page 126
منگل , اپریل 22 2025

Aftab Ahmed

پشاور میں کورونا وائرس کا نیا ویرینٹ جے این ون سامنے

خیبرپختونخوا میں ایک ہفتے کے دوران کورونا وائرس کے نئے ویرئینٹ جے این ون سمیت 9 پازیٹو کیسز رپورٹ ہوئے۔ محکمہ صحت نے اس حوالے سے بتایا کہ تمام پازیٹو کیسز کا تعلق پشاور سے ہے، متاثرہ افراد میں 5 خواتین شامل ہیں، متاثرہ افراد کے لیے قرنطینہ اور دیگر …

Read More »

اردن نے پاکستان کو 0-3 سے ہرادیا

فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر راؤنڈ 2 میں اردن نے پاکستان کو صفر کے مقابلے میں تین گول سے ہرادیا۔ اسلام آباد کے جناح اسٹیڈیم میں پاکستان اور اردن کے درمیان میچ برق رفتاری سے شروع ہوا۔ دوسرے ہی منٹ میں اردن کے موسیٰ التماری نے اپنی ٹیم کو برتری دلادی۔ …

Read More »

بجلی تقسیم کار کمپنیوں نے 2024-25 کیلیے کھربوں روپے مانگ لیے

بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے سال 2024-25 کے لیے کھربوں روپے مانگ لیے جس کے لیے نیپرا اتھارٹی میں ملٹی ایئر ٹیرف کی درخواستیں جمع کرا دی گئیں۔ کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی نے سال 2024-25 کے لیے 236 ارب روپے سے زائد کی درخواست کی ہے۔ گوجرانولہ الیکٹرک سپلائی …

Read More »

امریکا: ایران – پاکستان گیس پائپ لائن منصوبے کو روکنے پر کام کر رہا ہے، ڈونلڈ لو

جنوبی اور وسط ایشیا کے امور کے لیے امریکی اسسٹنٹ سیکریٹری ڈونلڈ لو نے کہا ہے کہ امریکا ایران-پاکستان (آئی پی) گیس پائپ لائن کی منصوبے کو روکنے کے مقصد پر کام کر رہا ہے۔ عرب نیوز کی رپورٹ کی مطابق ایران سے پاکستان اور پڑوسی ملک بھارت دونوں کو گیس فراہم …

Read More »

اسلام آباد ایئرپورٹ کی آؤٹ سورسنگ کی تاریخ میں توسیع

سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے اسلام آباد ایئرپورٹ کی آؤٹ سورسنگ کے لیے ٹینڈر کی تاریخ میں توسیع کا فیصلہ کرلیا۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ٹینڈر کی تاریخ میں 2 ماہ کی توسیع کردی ہے۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ٹینڈر کی تاریخ میں توسیع کا …

Read More »

تاجروں سے ٹیکس بجلی بل کے ذریعے وصول کرنے کا پلان

ملک کے 35 لاکھ تاجروں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کیلئے اسکیم کے خدوخال تیار کرلیے گئے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے ذرائع کے مطابق تاجر طبقے سے ٹیکس ماہانہ بنیاد پر بجلی بل کے ذریعے وصول کرنے کا پلان ہے۔ ذرائع کے مطابق  تاجروں سے ٹیکس بجلی بلوں کے …

Read More »

وزارت داخلہ کے پی ٹی اے کو ایکس کی بندش کے احکامات

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس سابقہ (ٹوئٹر) کی بندش پر پی ٹی اے کے قول و فعل میں واضح تضاد سامنے آگیا جہاں چیئرمین پی ٹی اے کے بیانیے کے برعکس وزارت داخلہ نے ہی ایکس کی بندش کا حکم دیا تھا۔ وزارت داخلہ کی جانب سے پی ٹی اے …

Read More »

آن لائن ڈیجیٹل پلیٹ فارمز: ٹیکس نیٹ میں لانے کی سفارش

آئی ایم ایف نے پاکستان میں صارفین کےکیساتھ ٹرانزکشن کرنے والے آن لائن ڈیجیٹل پلیٹ فارمزکو سیلز ٹیکس نیٹ میں لانے کی سفارش کر دی، مقامی صارفین کیلئے سہولیات فراہم کرنیوالے تمام آن لائن ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کو ویلیو ایڈ ڈ ٹیکس کیلئے رجسٹرڈکیا جائیگا.  ڈیجیٹل مصنوعات ، خدمات اور …

Read More »

6 ماہ جیل میں رہوں گا پھر حکومت ختم ہوجائے گی‘ عمران خان

بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ یہ حکومت 5 یا 6 ماہ سے زیادہ نہیں چل سکے گی، 6ماہ جیل میں رہوں گا پھر حکومت ختم ہوجائےگی‘ ہمارے اور فوج کے درمیان اختلافات پیدا کرنے کی کوشش ہو رہی ہے ‘شریف پھنس چکے ہیں‘ اگر یہ …

Read More »

علی امین کی صدر زرداری اور نوازشریف کے گھر پولیس بھیجنے کی دھمکی

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے صدرمملکت اور نوازشریف کے گھر وارنٹ نکلواکر پولیس بھیجنے کی دھمکی دےدی۔ علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے ان کےخلاف جعلی ایف آئی آر درج کروائی گئیں۔ وفاقی اور پنجاب حکومت بازآجائیں۔ چیلنج کرتاہوں مجھے گرفتار کرکے دکھائیں۔ یہ آئیں گے تو پتہ چل جائے گا کس …

Read More »