پیر , اکتوبر 13 2025

Tag Archives: Ufone

پی ٹی سی ایل اور ٹیلی نار کا انضمام کھٹائی میں پڑ گیا

سی سی پی نے سنگین بے ضابطگیوں کی نشاندہی کر دی, پی ٹی سی ایل کی طویل عرصے سے جاری مسابقتی قوانین کی خلاف ورزیوں اور ریگولیٹری عدم تعاون نے مجوزہ انضمام کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) اور ٹیلی نار …

Read More »

حکومت کو سینیٹ کمیٹی کے غیض و غضب کا سامنا: 5G نیلامی میں تاخیر، پی ٹی سی ایل آڈٹ، ٹیلی نار کا انخلا اور جاز اوورچارجنگ کے ریکارڈ کی گمشدگی پر سوالات

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی اور ٹیلی کام کا اجلاس چیئرپرسن سینیٹر پلوشہ خان کی صدارت میں ہوا جس میں 5جی اسپیکٹرم کی نیلامی، پی ٹی سی ایل کے آڈٹ، ٹیلی کام کمپنیوں کے انضمام اور بڑھتے ہوئے سائبر و مالیاتی فراڈ پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ اجلاس …

Read More »

پی ٹی سی ایل کے نقصانات بڑھ گئے، اتصالات سے 80 کروڑ ڈالرتاحال واجب الادا۔۔۔۔۔؟

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ نے رواں سال کے پہلے نصف میں 9.90 ارب روپے کا نقصان ظاہر کیا، جو ڈھانچہ جاتی مسائل اور اتصالات کی جانب سے 800 ملین ڈالر کی واجب الادا رقم کی عدم ادائیگی کو مزید اجاگر کرتا ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی …

Read More »

پی ٹی سی ایل -ٹیلی نار خریداری : گروپ کی مالی حالت کو مزید غیر مستحکم کر سکتا ہے

وزارتِ خزانہ نے پی ٹی سی ایل کی جانب سے ٹیلی نار پاکستان کو خریدنے کے مجوزہ منصوبے پر بھی تشویش کا اظہار کیا ہے۔ رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ اگر یہ سودا مناسب طریقے سے نہ سنبھالا گیا تو یہ نہ صرف پی ٹی سی ایل گروپ …

Read More »

پی ٹی سی ایل کا یوفون کے باعث 14 ارب 39 روپے خسارے کا اعلان

پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) گروپ نے اعلان کیا ہے کہ ریونیو میں خاطر خواہ اضافے کے باوجود 31 دسمبر 2024 کو ختم ہونے والے سال کے دوران اس نے 14.39 ارب روپے سے زائد کا نمایاں خسارہ ظاہر کیا ہے جس کی بنیادی وجہ یوفون …

Read More »