پیر , اکتوبر 13 2025

Tag Archives: TikTok

ٹرمپ کی ٹک ٹاک کی امریکی ملکیت کی منظوری

امریکی صدر کا کہنا ہے کہ ٹک ٹاک امریکی کنٹرول میں آ چکی ہے، غزہ اور یرغمالیوں سے متعلق مذاکرات میں پیش رفت ہوئی ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چینی سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک سے متعلق ایک اہم ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کر دیے ہیں، جس کے تحت …

Read More »

گزشتہ سال سے انٹرنیٹ کے استعمال میں اضافہ

وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) شزا فاطمہ نے کہا ہے کہ پاکستان نے بھارت سے ساتھ ٹیکنالوجی وار جیتی ہے، عالمی سطح پر پاکستان نے ٹیکنالوجی میں اپنی جگہ بنائی ہے، گزشتہ سال سے انٹرنیٹ کے استعمال میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ اسلام آباد میں ٹک ٹاک کی …

Read More »

ٹک ٹاک نے امریکا میں پابندی پر صارفین تک پہنچنے کا نیا راستہ

ٹک ٹاک نے کہا ہے کہ وہ امریکا میں پابندیوں سے بچنے کی کوشش میں امریکا میں اینڈرائیڈ صارفین کو اپنی ویب سائٹ پر پیکیج کٹس کے ذریعے ایپ کو ڈاؤن لوڈ کرنے اور اس سے منسلک ہونے کی اجازت دے رہا ہے۔ ایپل اور گوگل نے اپنے ایپ اسٹورز …

Read More »

’فٹا فٹ انڈیا میں ٹک ٹاک اسٹارٹ کرو، ورنہ پاکستان چلی جاؤں گی‘

اپنے بیانات کی وجہ سے خبروں میں رہنے والی بھارت کی متنازع اداکارہ راکھی ساونت نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو پاکستان جانے کی دھمکی دے دی۔ راکھی ساونت کی جانب سے بھارتی وزیر اعظم کو پاکستان جانے کی دھمکی دینے کی مختصر ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ …

Read More »

امریکا میں ٹک ٹاک کی سروس بحال

امریکی نو منتخب ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ 47 ویں امریکی صدر کی حیثیت سے حلف برداری کے موقع پر ٹک ٹاک کو پابندی سے 90 دن کی مہلت دینے کے اعلان کے بعد امریکہ میں سروسز بحال ہوگئیں۔ ہفتے کے روز امریکا میں چینی ایپ بند ہوگئی …

Read More »

ٹک ٹاک کا بانی چین کا امیر ترین شخص بن گیا

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹک ٹاک نے عالمی مقبولیت ہی حاصل نہیں کی بلکہ اپنے بانی کو چین کا امیر ترین شخص بھی بنادیا ہے۔ ہورون (Hurun) ریسرچ انسٹیٹیوٹ کی نئی فہرست کے مطابق ٹک ٹاک کی سرپرست کمپنی بائٹ ڈانس کے بانی ژانگ یامنگ کے اثاثوں میں گزشتہ …

Read More »

نازیبا ویڈیوز لیک: مناہل ملک کا ردعمل

پاکستان کی ایک اور سوشل میڈیا اسٹار مناہل ملک کی نازیبا ویڈیوز لیک ہو گئی ہیں، تاہم، انہوں نے ان ویڈیوز کو جعلی قرار دیا ہے۔ مناہل ملک ایک معروف ٹک ٹاکر ہیں اور ان کے انسٹاگرام پر 18 لاکھ سے زائد فالوورز ہیں۔ سوشل میڈیا پر ویڈیوز وائرل ہونے …

Read More »

ایپل، میٹا اور ٹک ٹاک نے یورپی یونین کا اے آئی معاہدہ مسترد کر دیا

ٹیکنالوجی کمپنیوں ایپل اور میٹا دونوں نے یورپی یونین کی جانب سے پیش کردہ نئے مصنوعی ذہانت کے حفاظتی معاہدے کو مسترد کر دیا۔ ایمازون، گوگل، مائیکروسافٹ اور چیٹ جی پی ٹی بنانے والے اوپن اے آئی سمیت 100 سے زائد کمپنیوں نے یورپی یونین کے مصنوعی ذہانت کے معاہدے پر …

Read More »

ٹک ٹاک پر فلموں، ڈراموں اور ٹی وی شوز کی معلومات کا فیچر پیش

شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک پر فلموں، ویب سیریز، ڈراموں اور مقبول ٹی وی شوز کی معلومات اور تفصیلات سے متعلق نیا فیچر پیش کردیا گیا۔ کمپنی کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق ٹک ٹاک اسپاٹ لائٹ نامی فیچر صارفین کو ان کی پسندیدہ فلموں، ڈراموں اور ٹی …

Read More »

زندگی تماشا ٹک ٹاک پر پریمیئر ہونے والی پہلی پاکستانی فلم

پاکستان میں پابندی کا سامنا کرنے والی سرمد کھوسٹ کی فلم زندگی تماشا کو یوٹیوب کے بعد شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک پر ریلیز کردیا گیا۔ زندگی تماشا کو ’آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر‘ کے طور پر ٹک ٹاک پر ریلیز کیا گیا، فلم کو مختصر ویڈیوز کی صورت میں …

Read More »