پنجاب یونیورسٹی کی فیسوں میں 16 سے 59 فیصد اضافہ کردیا گیا۔ پنجاب یونیورسٹی کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا، ملک کی بڑی یونیورسٹی کی فیسیں مجموعی طور پر 28 فیصد تک بڑھا دی گئیں۔ ایل ایل ایم کی فیس میں 7825 روپے کا اضافہ کردیا گیا، ایل ایل ایم …
Read More »پنجاب یونیورسٹی کے 12 اساتذہ کروڑوں روپے کی اسکالرشپ کے بعد مفرور
پنجاب یونیورسٹی کے 12 اساتذہ کروڑوں روپے کی اسکالرشپ حاصل کرنے کے بعد یونیورسٹی سروس جوائن کیے بغیر مفرور ہو گئے۔ یونیورسٹی انتظامیہ نے ان سے رقوم کی وصولی کے لیے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) سمیت متعلقہ اداروں کو خط لکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ترجمان پنجاب یونیورسٹی …
Read More »پنجاب یونیورسٹی کے شیڈولڈ امتحانات ملتوی
سموگ کی صورتحال اور صوبے میں چھٹی کی وجہ سے پنجاب یونیورسٹی نے تمام شیڈولڈ امتحانات ملتوی کردیے۔ پنجاب یو نیورسٹی نے تمام کلاسز کو آن لائن کرنے کی ہدایات کردیں انتظامی شعبہ کے تمام افسران اور ملازمین کو بھی ورک فرام ہوم اور یونیورسٹی امور سے متعلق تمام میٹنگز …
Read More »سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کیلیے گول میز مباحثے کا انعقاد
نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف پبلک پالیسی (NIPP) نے ایک گول میز مباحثے کا انعقاد کیا، جس میں پاکستان میں سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کی اہم ضرورت پر گفتگو کی گئی. کانفرنس کا آغاز NIPP کے ڈین ڈاکٹر نوید الٰہی نے کیا، ریکٹر NSPP، ڈاکٹر اعجاز منیر نے حاضرین کا …
Read More »جامعہ پنجاب: طلبہ تنظیم اور گارڈز میں تصادم، ایس ایچ او اور متعدد گارڈز زخمی
صوبائی دارالحکومت لاہور میں واقع جامعہ پنجاب میں طلبہ تنظیم اور سیکیورٹی گارڈز میں تصادم کے دوران طلبہ کے تشدد اور پتھراؤ سے ایس ایچ او مسلم ٹاؤن سمیت متعدد گارڈز زخمی ہوگئے، طلبہ نے پتھر اور شیشے کی بوتلیں مار کر متعدد گاڑیوں کے شیشے بھی توڑ دیے۔ جامعہ …
Read More »