پیر , ستمبر 14 2026
بریکنگ نیوز

پنجاب یونیورسٹی کے شیڈولڈ امتحانات ملتوی

سموگ کی صورتحال اور صوبے میں چھٹی کی وجہ سے پنجاب یونیورسٹی نے تمام شیڈولڈ امتحانات ملتوی کردیے۔

پنجاب یو نیورسٹی نے تمام کلاسز کو آن لائن کرنے کی ہدایات کردیں

انتظامی شعبہ کے تمام افسران اور ملازمین کو بھی ورک فرام ہوم اور یونیورسٹی امور سے متعلق تمام میٹنگز آن لائن منعقد کرنے کی ہدایت کردی گئی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق یونیورسٹی کے ہیلتھ سینٹر میں عملہ کام کرتا رہے گا، صفائی اور مالی وغیرہ کو ضرورت پڑنے پر یونیورسٹی بلایا جائے گا۔

About Aftab Ahmed

Check Also

پنجاب میں نویں جماعت کا نتیجہ کل بدھ 2 ستمبر 2026ء کو صبح 10 بجے جاری

پنجاب بھر کے نویں جماعت کے طلبہ کا انتظار ختم ہونے کو ہے، کیونکہ صوبے …