منگل , جنوری 27 2026

Tag Archives: PSO

پی ایس او میں نئے چیف ایگزیکٹو آفیسر کی تلاش شروع

پاکستان اسٹیٹ آئل کمپنی لمیٹڈ (پی ایس او) نے نئے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) کی تقرری کے لیے باضابطہ طور پر درخواستیں طلب کر لی ہیں۔ ملک کی سب سے بڑی آئل مارکیٹنگ کمپنی میں یہ اعلیٰ سطح کی تقرری ایسے وقت میں کی جا رہی ہے جب …

Read More »

آرامکو فیول اسٹیشن کی منظوری ہائیکورٹ میں چیلنج

Aramco PS in ISB – 1 اسلام آباد کی سرینگر ہائی وے پر سعودی آئل کمپنی آرامکو کے برانڈڈ فیول کی فروخت کی اجازت کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ہے۔ درخواست PSO فیول اسٹیشن کے مالک محمد شفیق میر کی جانب سے دائر کی گئی ہے، …

Read More »

قطر ایل این جی کارگو معاہدے کو حتمی شکل

کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ECC) نے پاکستان اسٹیٹ آئل (PSO) کو قطر انرجی کے ساتھ 2026 میں ترسیل کے لیے طے شدہ 24 سے 29 مائع قدرتی گیس (LNG) کارگو کو دوسری جگہ منتقل (Divert) کرنے کے اہم معاہدے کو حتمی شکل دینے کی اجازت دے دی ہے۔ اس …

Read More »

پاکستان کو درپیش توانائی کا بحران معیشت کے لیے خطرہ بن گیا

اسلام آباد پاکستان کا توانائی کا شعبہ ایک شدید مالی بحران سے دوچار ہے، جو ممکنہ طور پر یکم جنوری 2026 سے صارفین کے لیے گیس کی قیمتوں میں نمایاں اضافے کا سبب بن سکتا ہے۔ نظام میں بے قائدگیوں اور ایک مربوط قومی توانائی پالیسی کی عدم موجودگی کو …

Read More »

پاکستان کا آذربائیجان کے ساتھ گیس سپلائی کا معاہدہ

پاکستان کا آذربائیجان کے ساتھ گیس سپلائی کا اہم معاہدہ طے پا گیا۔ پاکستان اسٹیٹ آئل اور آذربائیجان کی سوکار کمپنی کا گورنمنٹ ٹو گورنمنٹ معاہدہ ہوگیا، پاکستان اسٹیٹ آئل نے معاہدے کی تفصیلات پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو ارسال کردیں۔ ذرائع کے مطابق اقتصادی رابطہ کمیٹی کی منظوری کے بعد دونوں …

Read More »

پی ٹی آئی احتجاج: پیٹرولیم مصنوعات کی قلت کا خدشہ

اکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے احتجاج کے باعث پیٹرولیم مصنوعات کی قلت کا خدشہ پیدا ہوگیا۔ پیٹرولیم ڈویژن نے راولپنڈی، وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور لاہور میں لاک ڈاؤن کی صورتحال کے پیش نظر تینوں شہروں کی انتظامیہ کو پیٹرولیم مصنوعات کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنانے کی …

Read More »