منگل , اکتوبر 14 2025

Tag Archives: Pakistan Customs

کراچی ایئرپورٹ پر الیکٹرانکس اسمگلنگ کا اسکینڈل بے نقاب

جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایف بی آر کی کارروائی میں 10 کروڑ روپے مالیت کا سامان ضبط، مزید 38 کروڑ روپے کی ڈیوٹی چوری کا انکشاف کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایک بڑے اسمگلنگ اسکینڈل کا انکشاف ہوا ہے، جس میں کروڑوں روپے مالیت کی قیمتی الیکٹرانک اشیاء کسٹمز …

Read More »

فیس لیس کسٹمز سسٹم سے 100 ارب روپے کا نقصان، آڈٹ میں سنگین بے ضابطگیاں سامنے

تین ماہ کے دوران درآمدات میں منی لانڈرنگ، انڈر انوائسنگ اور جعلی ڈیکلریشنز سے بڑے پیمانے پر ٹیکس چوری کا انکشاف وزیرِاعظم پاکستان کی جانب سے بدعنوانی کے خاتمے کے لیے متعارف کرایا گیا “فیس لیس کسٹمز اسیسمنٹ” (FCA) سسٹم صرف تین ماہ میں قومی خزانے کو 100 ارب روپے …

Read More »

کسٹمز انفورسمنٹ ڈیپارٹمنٹ: اسمگل شدہ گاڑیوں کو قانونی حیثیت دینے کا اسکینڈل

ایف بی آر حکام کی ملی بھگت سے کسٹمز آکشن نظام کے ذریعے اسمگل شدہ گاڑیوں کو قانونی حیثیت دینے کے بڑے اسکینڈل کا انکشاف ہوا ہے جس پر دو کسٹمز افسران کو معطل کرکے نام ای سی ایل میں شامل کردیا گیا۔ ایف بی آر کے کسٹمز انفورسمنٹ ڈیپارٹمنٹ نے …

Read More »

10 ارب روپے کی اسمگل شدہ بھارتی ممنوعہ ادویات برآمد

پاکستان کسٹمز انفورسمنٹ کراچی نے  10ارب روپے کی اسمگل شدہ بھارتی ممنوعہ ادویات برآمد کر کے ضبط کر لیں۔ کلکٹر انفورسمنٹ معین الدین وانی نے ڈپٹی کلکٹرز کسٹمز باسط حسین اور رضا نقوی کے ہمراہ  پریس کانفرنس میں بتایا کہ ہمیں اطلاع ملی بھارت سے اسمگل ہونے والی ممنوعہ ادویات …

Read More »

سوست پورٹ پر 44کروڑ 60 لاکھ روپے کے اسمگل شدہ موبائل فونز، ودیگر سامان ضبط

پاکستان کسٹمز نے خنجراب پاس بارڈر کراسنگ کے ذریعے چین سے موبائل فون پاکستان اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی، 44 کروڑ 60 لاکھ روپے مالیت کے 15 ہزار 465 موبائل فونز میں زیادہ تر اینڈرائیڈ موبائل شامل تھے۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان کسٹمز نے موبائل فون اور دیگر سامان …

Read More »