وزارت داخلہ میں تعینات نادراکے کنٹریکٹ ملازمین افغان ویزوں کے دھندے میں ملوث ہیں حاصل ہونے والی بلیک منی اسٹاف سے لے کر افسران بالا تک تقسیم کی جاتی ہے اور ایک سابقہ ڈپٹی سیکرٹری وزارت داخلہ کو بھی اسی کرپشن کی وجہ سے وزارت داخلہ سے ہٹایا گیا تھا …
Read More »سمندر پار پاکستانیوں کا کنونشن آج سے اسلام آباد میں شروع
سمندر پار پاکستانیوں کا کنونشن آج سے15 اپریل تک اسلام آباد میں ہوگا، 14 اپریل کوافتتاحی سیشن میں چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی بھی شرکت کریں گے۔ کنونشن میں ایس آئی ایف سی، وزارت خارجہ، وزارت تجارت اور نادرا کی میٹنگز ہوں گی۔ سمندر پار پاکستانیوں کے کنونشن میں او …
Read More »صوبائی ٹیکس اتھارٹیز کا ایف بی آر کے ساتھ ڈیٹا شیئر
صوبائی ریونیو اتھارٹیز (پی آر اے) اور محکموں نے ٹیکس بیس کو وسیع کرنے کے مقصد سے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے ساتھ ڈیٹا شیئر کیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ اب تک صوبائی لینڈ اینڈ ریونیو اتھارٹیز، ڈیولپمنٹ اتھارٹیز، گاڑیوں کی ملکیت، منرل اینڈ مائنز اینڈ …
Read More »ملک کے امیر ترین تقریباً دو لاکھ افراد کا ڈیٹا حاصل
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی شرائط کے مطابق ٹیکس چوری روکنے اور ریونیو بڑھانے کیلئے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے کوششیں جاری ہیں۔ ایف بی آر نے نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) سے ملک کے امیر ترین تقریباً دو لاکھ افراد کا ڈیٹا حاصل …
Read More »نادرا کا سیکورٹی کلیئرنس کے بغیر29.7 ملین ڈالرز کےاسمارٹ کارڈز خریدنے کا انکشاف
آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے اپنی 2022-23ء کی سالانہ رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ نادرا نے 3؍ کروڑ سمارٹ کارڈز (شناختی کارڈز) کی خریداری کیلئے سیکورٹی ایجنسیوں سے حتمی بولی دہندہ کی سیکورٹی کلیئرنس حاصل نہیں کی تھی۔ آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی جانب سے مالی سال 2022-23 کی …
Read More »5 برس کے دوران نادرا سے 27 لاکھ پاکستانیوں کا ڈیٹا لیک
نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) سے ڈیٹا لیک ہونے کی تحقیقات کے لیے بنائی گئی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) نے وزارت داخلہ کو آگاہ کیا ہے کہ 2019 سے 2023 کے درمیان 27 لاکھ شہریوں کا ڈیٹا لیک ہوا۔ ذرائع نے بتایا کہ مذکورہ جے آئی …
Read More »