بدھ , اگست 12 2026

Tag Archives: #MuhammadAurangzeb

برآمدات کے فروغ کے لیے بڑا پیکیج منظور

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے برآمدات بڑھانے کے لیے تین نئی مالیاتی اسکیموں، بجلی کے شعبے کے لیے 4 ارب روپے کی گرانٹ اور توانائی، پیٹرولیم و سماجی تحفظ سے متعلق متعدد پالیسی فیصلوں کی منظوری دے دی۔ وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے پیر کو برآمدات …

Read More »

آئی ایم ایف، امریکی ایکزم بینک حکام سے ملاقاتیں

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے واشنگٹن میں آئی ایم ایف کی اعلیٰ انتظامیہ اور امریکی ایکزم بینک کے سربراہ سے الگ الگ ملاقاتیں کیں، جن میں پاکستان کے اصلاحاتی پروگرام، معاشی کارکردگی، سرمایہ کاری، تجارت اور طویل المدتی مالی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وفاقی وزیر خزانہ و …

Read More »

امریکی وزیر خزانہ سے 10 ارب معاونت پر تبادلہ خیال

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے واشنگٹن میں امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ سے ملاقات کی، جس میں اقتصادی اصلاحات، دوطرفہ تعاون اور امریکی سرمایہ کاری پر تبادلہ خیال کیا گیا، جبکہ رائٹرز نے رپورٹ کیا کہ پاکستان نے 10 ارب ڈالر کی امریکی معاونت کی درخواست کی ہے۔ وفاقی …

Read More »

پاسکو کی بندش اور پیکج کی منظوری

درآمدی پالیسی میں ترمیم کی منظوری  وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کے اجلاس میں پاسکو کی تنظیمِ نو اور بندش، درآمدی پالیسی میں اصلاحات اور اعلیٰ تعلیم کے مالیاتی معاملات سے متعلق اہم فیصلوں کی منظوری دے دی …

Read More »

بجلی، ریلوے، دفاع اور ترقیاتی منصوبوں کی منظوری

وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کے اجلاس میں توانائی، دفاع، انفراسٹرکچر، آئی ٹی، سکیورٹی اور ترقیاتی شعبوں کے لیے متعدد ٹیکنیکل سپلیمنٹری گرانٹس (TSGs) اور اہم پالیسی اقدامات کی منظوری دے دی گئی۔ سرکاری اعلامیے کے مطابق ای …

Read More »