محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے مون سون کی شدت میں اضافے کا امکان ظاہر کرتے ہوئے ملک بھر میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیش گوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 14 سے 17 اگست تک اسلام آباد، کشمیر، خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں …
Read More »اسلام آباد -راولپنڈی میں موسلادھار بارش
اسلام آباد اور راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش ہوئی، سیدپور کے مقام پر 90 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں بھی موسلا دھار بارش ہوئی ہے جس کے بعد ندی نالوں میں طغیانی ہے۔ پشاور، شمالی وزیرستان، صوابی اور مردان کے مختلف …
Read More »موسمیات اور پی ڈی ایم اے کی مزید بارشوں کے لیے نئی ایڈوائزریز جاری
25 جون سے اب تک 123 افراد جاں بحق اور 462 زخمی: پی ڈی ایم اے رپورٹ محکمہ موسمیات اور پی ڈی ایم اے نے پنجاب سمیت پاکستان کے دیگر حصوں میں مزید بارشوں کے لیے نئی ایڈوائزریز جاری کی ہیں۔ پنجاب میں جمعہ کے روز مزید 10 افراد کے …
Read More »موسلا دھار بارشوں سے پنجاب کے اکثر علاقوں میں سیلابی صورتحال
اب تک بارشوں سے 103 شہری جاں بحق جبکہ 393 زخمی ہو چکے ہیں ملک کے مختلف حصوں میں جاری شدید مون سون بارشوں نے تباہی مچا دی ہے۔ موسلا دھار بارشوں سے چکوال، جہلم، راولپنڈی، اسلام آباد، لاہور اور جنوبی پنجاب کے کئی علاقوں میں سیلابی کیفیت پیدا ہو …
Read More »ملک کے مختلف شہروں میں مزید بارش ہونے کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف شہروں میں مزید بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔آج صبح جڑواں شہروں میں بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا تاہم کشمیر، خیبرپختونخوا، شمال مشرقی اور جنوبی پنجاب، خطہ پوٹھوہار، …
Read More »مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ 9 اگست سے شروع
محکمہ موسمیات نے مون سون کا نیا سلسلہ کل سے شروع ہونے کی پیش گوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 9 اگست سے بحریہ عرب اور خلیج بنگال سے مون سون ہوائیں شدت کیساتھ ملک میں داخل ہونگی جس کے باعث آئندہ 3 روز کے دوران ملک …
Read More »مختلف مقامات پر بارش ، نشیبی علاقے زیر آب
ملک کے مختلف حصوں میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، کئی علاقوں میں نشیبی علاقے زیرآب آ گئے۔ راولپنڈی اور اسلام آباد میں مسلسل موسلادھار بارش سے نالہ لئی میں پانی کی سطح بڑھنے لگی ہے، اسلام آباد کے سیکٹر ایچ تیرہ میں بچہ پانی میں بہہ کر …
Read More »