صارفین کی شدید تنقید اور پرائیویسی سے متعلق خدشات کے بعد میٹا نے انسٹاگرام کا متنازع “میوز امیج” اے آئی فیچر واپس لینے کا اعلان کر دیا، جس کے ذریعے عوامی پروفائلز کی تصاویر سے اے آئی امیجز بنائی جا سکتی تھیں۔ میٹا نے صارفین کی شدید تنقید اور پرائیویسی …
Read More »میٹا کو 1.4 ٹریلین ڈالر جرمانے کا سامنا
فیس بک اور انسٹاگرام کی مالک کمپنی میٹا کو امریکہ کی چار ریاستوں کی جانب سے دائر مقدمے میں 1.4 ٹریلین ڈالر تک کے ممکنہ جرمانے کا سامنا ہے۔ ریاستوں کا الزام ہے کہ کمپنی نے جان بوجھ کر اپنے پلیٹ فارمز کو اس انداز میں ڈیزائن کیا تاکہ بچے …
Read More »مصنوعی ذہانت کے خودمختار ایجنٹس پر خدشات بڑھ گئے
مصنوعی ذہانت (اے آئی) سے چلنے والے خودمختار ایجنٹس تیزی سے آن لائن خریداری، تعطیلات کی بکنگ، ویب سائٹس کی تیاری اور دیگر پیچیدہ کام انجام دینے کے لیے استعمال ہو رہے ہیں، تاہم نئی تحقیقات نے ان ٹیکنالوجیز کے ممکنہ خطرات اور غیر متوقع رویوں پر سنگین سوالات کھڑے …
Read More »جعلی اشتہارات سے اربوں ڈالر کی کمائی
ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کے خفیہ اندرونی دستاویزات میں انکشاف ہوا ہے کہ فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ جیسے پلیٹ فارمز پر جعلی اشتہارات، غیر قانونی مصنوعات اور ممنوعہ سروسز سے کمپنی سالانہ اربوں ڈالر کماتی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق، کمپنی کے اندرونی اندازوں کے …
Read More »کسی غیر محفوظ لنک پر کلک کیے بغیر بھی فون ہیک ہونے کا خطرہ
میٹا کی فوری پیغام رسانی کے لیے استعمال ہونے والی ایپلیکیشن واٹس ایپ نے اپنے صارفین کو آگاہ کیا ہے کہ 2 درجن ممالک میں تقریباً 90 افراد کے فون بغیر کسی لنک پر کلک کیے ہیک ہوئے ہیں۔ دی گارڈیئن کی رپورٹ کے مطابق تمام افراد کے فون ہیکنگ …
Read More »فیس بک و انسٹاگرام ریلز کو ازخود ترجمہ کرنے کے فیچر کی آزمائش
سوشل میڈیا کمپنی میٹا کی جانب سے فیس بک اور انسٹاگرام پر ریلز کو آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) کی مدد سے ازخود دوسری زبانوں میں ترجمہ کرنے کے فیچر کی آزمائش شروع کردی گئی۔ اے آئی ٹیکنالوجی کو گزشتہ چند سال میں وسعت دے کر اسے ہر سوشل میڈیا …
Read More »ایپل، میٹا اور ٹک ٹاک نے یورپی یونین کا اے آئی معاہدہ مسترد کر دیا
ٹیکنالوجی کمپنیوں ایپل اور میٹا دونوں نے یورپی یونین کی جانب سے پیش کردہ نئے مصنوعی ذہانت کے حفاظتی معاہدے کو مسترد کر دیا۔ ایمازون، گوگل، مائیکروسافٹ اور چیٹ جی پی ٹی بنانے والے اوپن اے آئی سمیت 100 سے زائد کمپنیوں نے یورپی یونین کے مصنوعی ذہانت کے معاہدے پر …
Read More »فیس بک و انسٹاگرام پر افیم، چرس و دیگر نشے کے اشتہارات کا انکشاف
امریکی کانگریس نے فیس بک اور انسٹاگرام کی مالک کمپنی میٹا کے بانی مارک زکربرگ کو اپنے پلیٹ فارمز پر افیم، چرس اور بھنگ سمیت دیگر نشوں کے اشتہارات چلانے پر جواب طلب کرلیا۔ خبر رساں ادارے ایجنسی پریس فرانس (اے ایف پی) کے مطابق 19 امریکی کانگریس نے نجی …
Read More »میٹا کا ‘کلون’ بنانے کیلئے جدید فیچر متعارف کرانے کا اعلان
ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے مصنوعی ذہانت سے چلنے والا ایک چیٹ بوٹ جو صارفین کو خود کا ’کلون‘ بنانے میں مدد دے گا متعارف کرانے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ٹیک کمپنی ایک اے آئی اسٹوڈیو متعارف کرنے جا رہی ہے۔ جس کو استعمال کرتے …
Read More »انسٹاگرام کے 63 ہزار اکاؤنٹس بند
سوشل میڈیا کمپنی میٹا نے انسٹاگرام کے 63 ہزار اکاؤنٹس بند کر دیئے۔ میٹا کے مطابق افریقی ملک نائیجیریا میں تقریباً 63 ہزار اکاؤنٹس کو بند کیا گیا۔ ان میں سے زیادہ تر اکاؤنٹس امریکہ میں بالغ مردوں کے مالیاتی جنسی استحصال میں ملوث تھے۔ جو مختلف انسٹاگرام اکاؤنٹس پر …
Read More »
UrduLead UrduLead