پاکستان کرکٹ بورڈ کےگورننگ بورڈ کا اجلاس کل طلب کر لیا گیاہے جس میں ممکنہ طور پر پی سی بی میں اہم تبدیلیوں کے حوالے سے منظوری لی جائے گی ۔ ذرائع کے مطابق بی او جی میٹنگ چیئرمین پی سی بی کی زیر صدارت نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ہو …
Read More »اہم تعیناتیوں میں حکومت کی پالیسی میں ترامیم کا فیصلہ
وفاقی حکومت نےاہم تعیناتیوں میں تحریک انصاف دورحکومت کی پالیسی میں ترامیم کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق تعیناتیوں کے لیے65 سال تک عمر کی شرط ختم کرنےکی سمری تیار کرلی گئی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نےسمری کی منظوری وفاقی کابینہ سے لینے کی اجازت دے دی۔ نئی تر …
Read More »
UrduLead UrduLead