سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی اور ٹیلی کام کا اجلاس چیئرپرسن سینیٹر پلوشہ خان کی صدارت میں ہوا جس میں 5جی اسپیکٹرم کی نیلامی، پی ٹی سی ایل کے آڈٹ، ٹیلی کام کمپنیوں کے انضمام اور بڑھتے ہوئے سائبر و مالیاتی فراڈ پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ اجلاس …
Read More »سینیٹ آئی ٹی کمیٹی: جاز کی ناقص سروس پر تشویش
سینیٹ کمیٹی کا یوفون کے نقصانات پر بھی تشویش کا اظہار سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی اینڈ ٹیلی کام نے جاز پر صارفین سے چھ ارب روپے سے زائد کی اضافی وصولیوں اور ناقص کوالٹی آف سروس کے معاملے پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اجلاس کی …
Read More »جاز نے صارفین سے 6.58 ارب روپے زائد وصول کیے
آڈٹ رپورٹ کے مطابق پاکستان کی سب سے بڑی ٹیلی کام کمپنی نے منظور شدہ ٹیرف کی خلاف ورزی کی جبکہ پی ٹی اے کی کمزور نگرانی کے باعث صارفین کو اربوں روپے کا نقصان ہوا۔ پاکستان کی سب سے بڑی ٹیلی کام کمپنی جازپاکستان نے مالی سال 2023-24 میں …
Read More »اسلام آباد ہائی کورٹ کا ایف بی آر کو جاز ٹاورز فروخت سے 22ارب ٹیکس وصولی کی اجازت
اسلام آباد ہائی کورٹ نے 59.3 ارب روپے مالیت کے ٹاورز کے لین دین میں ایف بی آر کے موقف کی توثیق کر دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے دو رکنی بنچ نے جسٹس بابر ستار کی سربراہی میںایک بڑی ٹیلی کام کمپنی–جاز پاکستان — کی جانب سے دائر کردہ ٹیکس …
Read More »