بدھ , جون 17 2026

Tag Archives: IBCC

پاکستان میں اے لیول ریاضی کا امتحان ملتوی

کیمبرج انٹرنیشنل ایجوکیشن نے اے لیول ریاضی کا پرچہ لیک ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے پاکستان میں 15 مئی کا امتحان ملتوی کر دیا ہے جبکہ نئے پرچے کی تاریخ 22 مئی تک دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔ کیمبرج انٹرنیشنل ایجوکیشن نے کہا ہے کہ اے ایس لیول میتھمیٹکس …

Read More »

کیمبرج ریاضی کا دوسرا پرچہ بھی لیک

کیمبرج انٹرنیشنل ایجوکیشن کے اے ایس لیول ریاضی کے دوسرے پرچے کے بھی لیک ہونے کا انکشاف سامنے آگیا، جس کے بعد طلبہ اور والدین میں شدید تشویش پائی جا رہی ہے۔ متعدد طلبہ نے بتایا کہ کوڈ نمبر 9709/5 کا ریاضی کا پرچہ پیر کو دوپہر 2 بجے شروع …

Read More »

کیمبرج کے آئوٹ پرچوں کے ثبوت قائمہ کمیٹی میں پیش

کیمبرج کے امتحانی پرچے آئوٹ ہونے کا معاملہ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے تعلیم نے اٹھا لیا ہے اور اس معاملے پر ایک ذیلی کمیٹی قائم کردی ہے۔ جمعہ کو چیئرمین قائمہ کمیٹی ڈاکٹر عظیم الدین زاہد کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں فیصل آباد کے رکن قومی …

Read More »

تعلیمی بورڈز کے امتحانات میں پاسنگ مارکس تبدیل

انٹر بورڈ کوآرڈینیشن کمیشن (آئی بی سی سی) نے ملک بھر کے تعلیمی بورڈز کے امتحانات میں پاسنگ اور گریس مارکس بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ کراچی میں انٹر بورڈ کوآرڈینیشن کمیشن کے منعقد ہونے والے اجلاس میں کیا گیا۔ اجلاس میں ملک بھر کے تعلیمی بورڈز کے …

Read More »

تعلیمی اسناد کی جلد تصدیق کروانے کیلئے زبردست سہولت کا آغاز

انٹر بورڈ کوآرڈینیشن کمیشن نے طلبا کی سہولت کے لئے اہم قدم اٹھاتے ہوئے تعلیمی اسناد کی تصدیق کے لئے 22 جولائی سےایکسپریس سروس کاآغاز کرنے کا اعلان کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق پہلے لوگ کئی مہینوں تک اپنی باری کا انتظار کرتے تھے، دوردرازکےطلبا باآسانی اپنے ڈاکومنٹس  کی …

Read More »