google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 تعلیمی اسناد کی جلد تصدیق کروانے کیلئے زبردست سہولت کا آغاز - UrduLead
منگل , دسمبر 24 2024

تعلیمی اسناد کی جلد تصدیق کروانے کیلئے زبردست سہولت کا آغاز

انٹر بورڈ کوآرڈینیشن کمیشن نے طلبا کی سہولت کے لئے اہم قدم اٹھاتے ہوئے تعلیمی اسناد کی تصدیق کے لئے 22 جولائی سےایکسپریس سروس کاآغاز کرنے کا اعلان کر دیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق پہلے لوگ کئی مہینوں تک اپنی باری کا انتظار کرتے تھے، دوردرازکےطلبا باآسانی اپنے ڈاکومنٹس  کی 1دن  میں تصدیق کرواسکیں گے،

طلبا تعلیمی اسناد کی تصدیق کیلئے اب آن لائن اپلائی کر سکیں گے ، آئی بی سی سی کو فیس کی ادائیگی بھی آئن لائن ہوگی۔

طلبا اپنی مرضی کی کوریئر سروس سےاسناد تصدیق کیلئے بھجوائیں گے،

آئی بی سی سی اسناد کی ایک دن میں تصدیق کے بعد واپس کردے گی، ایکسپریس سروس کا وقت پیرسےجمعہ تک شام6سے11بجےتک ہوگا۔

About Aftab Ahmed

Check Also

اسلام آباد کے نجی تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

اسلام آباد کے نجی تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔ …