پیر , اکتوبر 13 2025

Tag Archives: heartache

صحت مند نظر آنے والے افراد بھی ہارٹ اٹیک اور فالج کے خطرے میں

نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ دل اور دماغی امراض بظاہر تندرست دکھائی دینے والے افراد کو بھی شدید متاثر کرتے ہیں، خاص طور پر 40 سال کی عمر سے خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ ایک تازہ طبی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ ہارٹ اٹیک اور فالج کے تقریباً …

Read More »

نوجوانوں میں بھی دل کے امراض بڑھ رہے ہیں

ہارٹ اٹیک کوعام طور پر بڑی عمر کے افراد کا مسئلہ سمجھا جاتا ہے، لیکن بدلتی ہوئی طرزِ زندگی اور غیر صحت مند عادات کے باعث نوجوانوں میں بھی دل کے دورے کا خطرہ بڑھتا جا رہا ہے۔ آج کے دور میں ناقص غذا، ورزش کی کمی، ذہنی دباؤ، نشہ …

Read More »

پاکستان میں اموات میں سے 55 فیصد کی وجہ دل کا عارضہ

پاکستان میں ہارٹ اٹیک میں تشویشناک حد تک اضافہ ہوگیا، بیماریوں سے اموات میں سے 55 فیصد کی وجہ دل کا عارضہ ہے۔ تازہ تحقیق کے مطابق پاکستان میں بیماریوں سے ہونے والی اموات میں نصف سے زیادہ کی وجہ دل کا عارضہ ہے،سی ای او ڈریپ نے کورونا ویکسین …

Read More »

دل کے امراض کے شکار افراد کے لیے ایک مؤثر بلکہ آسان طریقہ علاج

دنیا بھر میں لاکھوں لوگ دل کے امراض کا شکار ہیں، اور ان میں سے بہت سے افراد ایسی ادویات استعمال کر رہے ہیں جو کولیسٹرول کو کم کرتی ہیں۔ لیکن اس کے باوجود، کئی لوگ مطلوبہ نتائج حاصل نہیں کر پاتے۔ ایک بین الاقوامی تحقیق نے دل کے امراض …

Read More »