وزیر اعظم پاکستان کی ہدایات کی روشنی میں پرانے اور ناکارہ سرکاری تھرمل پاور پلانٹس کے ملبے کی کامیاب فروخت مکمل کر لی گئی ہے۔ یہ اقدام نہ صرف ایک اہم اصلاحاتی پیش رفت ہے بلکہ قومی وسائل کی بچت اور بجلی صارفین کے لیے ریلیف کی سمت بھی ایک …
Read More »حکومتی پاور پلانٹس کی نجکاری کو دھچکا ۔۔۔۔ایک ہی پیشکش موصول
وزارت توانائی کو فروخت کیلئے پیش کیے گئے تین حکومتی پاور پلانٹس میں بہت ہی مایوسی کا سامنا کرنا پڑا کیونکہ اسکو صرف ایک ہی پلانٹ کی فروخت کیلئے پیشکش موصول ہوئی ہے سرکاری پاور جنریشن کمپنیوں (جنکوز) نے پرانے اور غیر فعال پاور پلانٹس کی مرحلہ وار نیلامی کے …
Read More »پرانے پاور پلانٹس کی نیلامی کا دوسرا مرحلہ کل اسلام آباد میں ہوگا
سرکاری ملکیت میں موجود پرانے اور غیر فعال پاور پلانٹس کی نیلامی کے دوسرے مرحلے کی بولی کل ( پیر)کو اسلام آباد میں ہوگی ۔ اس مرحلے میں مجموعی طور پر 2,362 میگاواٹ صلاحیت کے حامل تین بڑے پاور پلانٹس کو فروخت کے لیے پیش کیا جائے گا۔ فروخت کے …
Read More »انرجی ٹاسک فورس اور حکومتی پاورپلانٹس سےمذاکرات مکمل
پاور سیکٹر میں اصلاحات اور کیپسٹی پیمنٹس کم کرنے کے سلسلے میں انرجی ٹاسک فورس نے وفاقی اورصوبائی حکومت کے پاورپلانٹس سےمذاکرات مکمل کر لئے۔ حکومتی ملکیتی پاور پلانٹس کے معاہدوں پر نظرثانی کا فریم ورک بھی تیار کرلیا گیا، وزارت توانائی کابینہ اجلاس میں معاہدوں پر نظرثانی کی سمری …
Read More »اسلام آباد، گوجرانوالہ ، فیصل آباد کی ڈسکوز کی نجکاری کا فیصلہ
وفاقی حکومت نے اسلام آباد، گوجرانوالہ اور فیصل آباد کی ڈسکوز کی نجکاری کا فیصلہ کر لیا ہے۔ وفاقی حکومت کی جانب سے ایس آئی ایف سی کی معاونت سے توانائی کے شعبے میں نجکاری کے لیے حکومتی اقدامات، ایس آئی ایف سی کی معاونت سے توانائی کے شعبے کی …
Read More »