عالمی اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال متوقع، عاصم منیر کی شرکت کا بھی امکان وزیراعظم پاکستان شہباز شریف اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان آج واشنگٹن میں اہم ملاقات کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے، جس میں دونوں رہنما عالمی اور علاقائی معاملات پر تفصیلی تبادلہ خیال …
Read More »فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملنا میرے لیے اعزاز ہے: امریکی صدر
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملنا میرے لیے اعزاز ہے۔ امریکی صدر ٹرمپ نے فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات کے بعد اوول آفس میں میڈیا سے گفتگو کی اور بتایا کہ پاکستان کے ساتھ تجارتی معاہدے پر بات چیت ہورہی ہے۔ …
Read More »امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کی آج ملاقات
پاکستان اور امریکا کے تعلقات میں انتہائی غیرمعمولی پیشرفت ہونے جارہی ہے، وائٹ ہاؤس اور پاکستان کے اعلیٰ سیکیورٹی زرائع نے تصدیق کی ہے کہ امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کی ملاقات آج ہوگی۔ وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ صدر ٹرمپ سے آرمی …
Read More »مجھے کسی کا خط موصول نہیں ہوا، ملا بھی تو نہیں پڑھوں گا: آرمی چیف
پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ مجھے کسی کا خط نہیں ملا اور اگر کوئی خط ملا بھی تو نہیں پڑھوں گا، کوئی خط ملا تو وزیراعظم کو بھجوادوں گا۔ پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے …
Read More »عمران خان کا آرمی چیف کو دوسرا کھلا خط
سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو دوسرا کھلا خط لکھ دیا انہوں نے کہا کہ گن پوائنٹ پر 26ویں آئینی ترمیم کے ذریعے عدالتی نظام پر قبضہ کیا گیا جب کہ مجھے موت کی چکی میں …
Read More »ایوان صدر میں تین بڑوں کی بیٹھک
ایوان صدر میں تین بڑوں کی بیٹھک میں شنگھائی تعاون کونسل ( ایس سی او ) کے سربراہ اجلاس کا خیرمقدم کیا گیا اور سیاسی اور عسکری قیادت نے ملکی ترقی کیلئے کوششیں تیز کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔ ایوان صدر میں صدر آصف زرداری سے وزیراعظم اور آرمی …
Read More »